محمد رضوان نے ویرات کوہلی اور بابراعظم کا ریکارڈ توڑ دیا، شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

راولپنڈی (پاکستان امیج) رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں3 ہزار رنز مکمل کرلیے، محمد رضوان نے 79اننگز میں 3000 رنز مکمل کیے۔محمد رضوان نے ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا مشترکہ ریکارڈ توڑا ہے۔ بابر اعظم اور ویرات کوہلی نے 81، 81 اننگز میں 3000 ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کیے تھے۔

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف گزشتہ روز 19 واں رن لے کر 300 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کیے جس کے بعد محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 3000 رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر نے 79 اننگز میں یہ اعزاز انے نام کیا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *