کھیل

محمد رضوان کی ہیمسڑنگ انجری کا ایشو طوالت اختیار کرگیا

لاہور (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ہیمسڑنگ انجری کا ایشو طوالت اختیار کرگیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میڈیکل پینل کو محمد رضوان کو اسکین رپورٹ موصول ہوگئی ہے، پینل نے انجری کی نوعیت جانچنے کیلئے برطانیہ میں ڈاکٹرز سے رابطہ …

Read More »

محمد رضوان نیوزی لینڈکیخلاف سیریز سے باہر لیکن کیا وہ آئرلینڈ کیخلاف سیریز کھیل پائیں گے؟ جانئے

لاہور (پاکستان امیج )نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران پاکستانی ٹیم کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے قبل رضوان کی انجری کی صورت میں بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ محمد رضوان پاکستانی ٹیم کے اہم رکن ہے، انکی کمی محسوس …

Read More »

نئی ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری، بابراعظم کی تنزلی ہو گئی

دبئی (پاکستان امیج)آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں کپتان بابراعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کر دہ نئی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد 5 ویں نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ …

Read More »

محمد رضوان نیوزی لینڈکیخلاف تیسرا ٹی ٹوینٹی میچ کھیلیں گے یا نہیں ؟

لاہور (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین محمد رضوان کی انجری کے معاملے پر پی سی بی تاحال میڈیکل سکین رپورٹ کا منتظر ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینتی میچ میں بیٹنگ کے دوران رضوان ٹانگ کی تکلیف پر پویلین واپس چلے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق،، رضوان کی نیوزی لینڈ کےخلاف میچز میں شرکت …

Read More »

بھارتی فائٹر کو تھپڑ کیوں مارا ؟ شاہ زیب رند نے بتادیا

دبئی (پاکستان امیج)پاکستانی کراٹے فائٹر شاہ زیب رند نے کہا ہے کہ فائٹ سے پہلے پریس کانفرنس ہوتی ہے، بھارتی فائٹر سوشل میڈیا پر بھی پاکستان کے خلاف نامناسب باتیں کر رہا تھا۔ دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ کے 45 کلو گرام کیٹیگری والے مقابلوں میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو 20 سیکنڈ …

Read More »

ٹیم مینجمنٹ کے محمد رضوان سے متعلق اہم فیصلے پر کپتان بابراعظم نے کھل کر اختلاف کر دیا

لاہور (پاکستان امیج ) قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ محمد رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنا چاہتی ہے لیکن کپتان بابراعظم اس کے حق میں نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ قومی ٹیم مینجمنٹ کے بیشتر اراکین ایک بار پھر محمدرضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرتے ہوئے انہیں ٹی ٹوینٹی میں چوتھے نمبر پر …

Read More »

بابر اعظم سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم 1992 میں پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ جتوانے والےعمران خان کا ریکارڈ توڑنے سے محض10میچز دور رہ گئے۔ سابق لیجنڈری کرکٹرعمران خان نے بطور کپتان پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 187 میچز میں قیادت کے فرائض نبھائے جس میں 89 فتوحات درج کیں جبکہ 67 میں شکست، 26 ڈرا اور …

Read More »

پاکستان کیساتھ سیریز، محسن نقوی نے بھارتی کپتان روہت شرماکی خواہش کا جواب دیدیا

لاہور (پاکستان امیج)پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارتی کپتان روہت شرما کی جانب سے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے بھارتی ٹیم ایونٹ میں پاکستان آئے پھر کوئی آپشن دیکھیں گے، چیمپئنز ٹرافی تک پاکستان ٹیم بہت مصروف ہے۔ ایل سی سی سی اے گراﺅنڈ میں انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ …

Read More »

احسان اللّٰہ کی انجری پر آزاد میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کی انجری پر انڈیپینڈنٹ میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے طابق محسن نقوی نے کہا ہے کہ احسان اللّٰہ کی انجری ہینڈل کرنے کے طریقہ کار کو آزاد میڈیکل بورڈ دیکھے گا۔انڈیپینڈنٹ میڈیکل بورڈ 3 اراکین پر مشتمل ہے جو …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ سیریز کیلئے ایک اور بڑی آواز بلند ہوگئی

راولپنڈی (پاکستان امیج) پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بھارتی نژاد سینئر کھلاڑی ایش سودھی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ سیریز کی تجویز کی مکمل حمایت کر دی۔یہ تجویز چند روز قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے دی تھی۔ روہت شرما کا موقف تھا کہ کرکٹ کے فروغ کے لیے …

Read More »