کراچی (پاکستان امیج) کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہےکہ ڈومیسٹک کے بہت سارے ایسے کھلاڑی ہیں جن کو بالکل نظر انداز کیا گیا ہے، گزشتہ تین چار سال سے ایک ہی گروپ کا غلبہ قائم ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام”نیا پاکستان “میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ پروگرام میں …
Read More »کھیل
بابراعظم نے ٹی 20کرکٹ میں روہت شرما سے اہم اعزاز چھین لیا
لاہور(پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے رنز کی دوڑ میں روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بابر اعظم نے یہ اعزاز انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران حاصل کیا، انہوں نے 32 رنز بنائے۔قومی ٹیم کے کپتان کے 32 رنز سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں رنز کی …
Read More »چیئرمین پی سی بی سے وہیل چیئرکرکٹ ٹیم کی ملاقات، ایشین چیمپئن شپ میں کامیابی پر15لاکھ کا چیک دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے ایشین چیمپئن شپ میں مسلسل دوسری بار کامیابی پر قومی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کو 15لاکھ کا چیک دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وہیل چیئرکرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں نے قذافی سٹیڈیم میں ملاقات کی، محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی اور کارکردگی کو …
Read More »ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا منتظر ہوں،آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مچل مارش کا انجری میں ریکوری کے بعد بیان
کینبرا(پاکستان امیج)آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مچل مارش نے کہا ہے کہ ریکوری تھوڑی سست رہی ہے اب میں تیار ہوں، ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا منتظر ہوں۔ ٹریننگ سیشن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مچل مارش نے کہا کہ پہلے اندازہ تھا تین ہفتوں کے اندر فٹ ہو جاو¿ں گا لیکن زیادہ وقت لگ گیا۔مچل مارش کا کہنا …
Read More »رمیز راجہ کےورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کو مفید مشورے
کراچی(پاکستان امیج) سابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کے چند پلیئرز کو کمزوریوں سے آگاہ کر تے ہوئے مفید مشورے دیدیئے ۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں شکست کے بعد سابق کپتان رمیز نے راجہ نے چند پلیئرز کو ان کی کمزوریوں سے آگاہ کیا ہے، ان کا کہنا …
Read More »شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کرلی
کراچی(پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے شاہین آفریدی کو نائب کپتانی کی آفر کی تھی تاہم شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کر لی۔یاد رہے کہ …
Read More »بابراعظم کی مداح نے سنچری مارنے پراپنے والد کی مرسڈیز کار تحفہ میں دینے کا اعلان کردیا
لندن (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سینچری مارنے پر کھلاڑی کے لیے اپنے والد کی مرسیڈیز دینے کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر برمنگھم میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پُر …
Read More »میچ ہارنے کے بعد ممبئی انڈین کی مالکن نیتا امبانی نے روہت شرما اور ہاردک پانڈیا کیلئے دوٹوک پیغام دیدیا
ممبئی (پاکستان امیج) انڈین پریمئیر لیگ جہاں تنازعات کے ساتھ جاری ہے، وہیں اب ممبئی انڈینز کی مالکن نیتا امبانی نے بھی اپنی ٹیم کو واضح پیغام دے دیا ہے۔ آئی پی ایل میں ان دنوں روہت شرما اور ہاردک پانڈیا چرچہ میں ہیں، تاہم اس کے ساتھ ہی دونوں کھلاڑی اب نیتا امبانی کی نظروں میں ضرور آ گئے …
Read More »ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹوں کی قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
نیویارک(پاکستان امیج)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک سٹیڈیم کے ڈائمنڈ کلب کے ٹکٹ کی قیمت 20 ہزار ڈالرز یعنی 56 لاکھ پاکستانی روپے ہے، عام سٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت 2 ہزار 750 ڈالرز یعنی پاکستانی روپے میں تقریباً پونے 8 لاکھ …
Read More »شاہد آفریدی ٹی 20ورلڈکپ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر
لاہور(پاکستان امیج)سابق کپتان شاہد آفریدی کو ٹی 20ورلڈکپ کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر دیا گیا۔ شاہد آفریدی کے علاوہ یوراج سنگھ، کرس گیل اور یوسین بولٹ بھی ورلڈکپ کے ایمبیسڈر مقررکئے گئے ہیںِ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی 20ورلڈکپ میرے دل کے قریب ہے، پاک بھارت میچ کیلئے پرجوش ہوں،آئی سی سی کاکہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے …
Read More »
Pakistan Image