کھیل

میئر صادق خان بھی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فین نکلے

لندن (پاکستان امیج )لندن کے میئر صادق خان بھی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فین نکلے۔قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے لندن میں عشائیہ دیا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، لندن کے میئر صادق خان اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سمیت اہم شخصیات اور کمیونٹی نے شرکت کی۔اس موقع …

Read More »

آئی سی سی کے نئے قوانین کیا ہیں ، اطلاق کب اور کہاں ہوگا؟شائقین کرکٹ کیلئے خبرآگئی

دبئی (پاکستان امیج) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ چند روز میں شروع ہونے جا رہا ہے، اس سال کا ٹورنامنٹ مختلف ہے کیونکہ پہلی بار دنیائے کرکٹ کے کچھ میچ امریکا میں بھی کھیلے جائیں گے۔اس ٹورنامنٹ میں پہلی بار ’اسٹاپ کلاک‘ کا استعمال کیا جائے گا، اس کا مطلب ہے کہ بولنگ ٹیم کو ایک اوور کے …

Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ: نیویارک میں پاک ,بھارت میچ سے قبل دہشتگرد حملے کی خبریں، سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

نیویارک (پاکستان امیج)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیویارک میں ہونے والے پاک، بھارت میچ کے لئے سیکیورٹی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 9 جون کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگردی کے حملے کی خبریں سامنے آنے لگیں جس کے بعد نیو یارک انتظامیہ نے دھمکیوں کے بعد پاک بھارت میچ …

Read More »

گوتم گمبھیر بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوتم گمبھیر اور بھارتی بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران کے درمیان کوچنگ کے حوالے ابتدائی بات چیت ہوئی ہے۔گھمبیر اور بھارتی بورڈ نے کوچنگ کے معاملے پر کوئی تبصرہ نہ کرنے کا فیصلہ …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ، کس ٹیم کا سکواڈ سب سے زیادہ مضبوط ہے؟ مورگن نے بتادیا

لندن (پاکستان امیج) سابق انگلش کپتان آئن مورگن نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے بھارت کی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔ غیر ملکی چینل سکائی سپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر آئن مورگن نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 ٹاپ ٹیموں میں سے مضبوط ترین سکواڈ کیلئے بھارت کو چُنتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی ٹیم پہلے ایونٹ سے بعد سے …

Read More »

’’ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں ۔۔‘‘ محمد رضوان کی مداح کے ساتھ دلچسپ گفتگو کی ویڈیو وائرل

لندن (پاکستان امیج) انگلینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی مداح سے بات چیت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کارڈف میں پریکٹس سیشن کیلئے جاتے ہوئے محمد رضوان اپنے مداحوں کو سلام کا جواب دیتے اور ان سے …

Read More »

خواتین باورچی خانے تک محدود نہیں،وہ بہت کچھ کرسکتی ہیں: ثانیہ مرزا

  نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت کی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا حال ہی میں خواتین سے متعلق دیا جانے والا بیان سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ ثانیہ کو ان کی صلاحیتوں اور کارناموں کی وجہ سے مداح ایک رول ماڈل سمجھتے ہیں اور وہ خواتین کے حقوق کے لئے بھی آواز بلند کرتی رہتی ہیں۔37 سالہ سابقہ …

Read More »

انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر پاکستان کے خلاف تیسرے میچ سے باہر ہو گئے

لندن (پاکستان امیج )پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں شاندار بیٹنگ کرنے کا مظاہرہ کرنے والے انگلش کپتان جوزبٹلر پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوز بٹلر کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہونے والی ہے جس کی وجہ سے وہ پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں شرکت نہیں کر …

Read More »

انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر پاکستان کے خلاف تیسرے میچ سے باہر ہو گئے

لندن (پاکستان امیج)پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں شاندار بیٹنگ کرنے کا مظاہرہ کرنے والے انگلش کپتان جوزبٹلر پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوز بٹلر کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہونے والی ہے جس کی وجہ سے وہ پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں شرکت نہیں کر سکیں …

Read More »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، قومی ٹیم میں2تبدیلیوں کا امکان

لندن(پاکستان امیج)پاک انگلینڈ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کی طرف سے دو تبدیلیوں کا امکان ہے جبکہ بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل تیسرا ٹوئنٹی میچ آج کارڈف میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں سیریز میں فتح حاصل کرنے کیلئے صوفیا گارڈنز …

Read More »