کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری، 16ویں سے 14 ویں پوزیشن پر آگئی

کوالا لمپور (پاکستان امیج)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ( ایف آئی ایچ ) رینکنگ میں پاکستان ہاکی ٹیم 16ویں سے 14 ویں پوزیشن پر آگئی۔ کینیڈا کو شکست دینے کے بعدپاکستان ہاکی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری آئی، قومی ٹیم نے گزشتہ روز کینیڈا کو 8 -1 سے شکست دی جس کے بعد قومی ہاکی ٹیم 16ویں سے 14 ویں پوزیشن پر …

Read More »

’ محبت کی شادی کیلئے 8 سال انتظار کرنا پڑا اور ۔۔‘ محمدر ضوان نے پہلی مرتبہ محبت کی کہانی بتا دی

لاہور (پاکستان امیج )قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی پسند کی شادی کے لیے ایک یا دو سال نہیں بلکہ 8 سال کا طویل انتظار کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق حالیہ انٹرویو میں محمد رضوان نے بتایا کہ میں جس لڑکی سے شادی کا خواہش مند تھا …

Read More »

’ویرات کوہلی ، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ‘عرفان پٹھان اپنی ٹیم پر برس پڑے

ممبئی (پاکستان امیج )بھارت کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور بھارتی ٹیم بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے امریکا میں ڈیرے ڈال چکی ہے۔عرفان پٹھان …

Read More »

بھارتی کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پوسٹ میں دنیش کارتھک نے کہا کہ تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ رہا ہوں، خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ ملک کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا۔انہوں نے کوچز، کپتانوں، سلیکٹرز اور ساتھی …

Read More »

مصباح نے کوہلی کو پاکستان ٹیم کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

نیویارک(پاکستان امیج)سابق کپتان مصباح الحق نے بھارتی کرکٹر ویراٹ کوہلی کو پاکستان ٹیم کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب مصباح الحق سے پوچھا گیا کہ وہ کس کو 9 جون کے میچ میں گرین شرٹس کیلئے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں تو انھوں نے جواب دیا کہ سب سے بڑی رکاوٹ تو …

Read More »

صرف انڈیا کا نہیں،تمام میچ اہم ہیں، ورلڈ کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتا ہوں، بابر اعظم

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتا ہوں، ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ایک ہوکر کھیلتے ہوے ہر ٹیم کو ہرانا ہوگا، صرف انڈیا کا نہیں بلکہ تمام میچ ہمارے لیے اہمیت رکھتے ہیں، ٹیم کے حالات کے حساب سے بیٹنگ کرتا ہوں، میرا …

Read More »

’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کر سکتا وہ ۔۔‘ سلمان بٹ نوجوان کھلاڑی اعظم خان پر ’ برس‘ پڑے

لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے نوجوان اوپنر صائم ایوب اور اعظم خان کی کارکردگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے تنقید کے نشتر چلا دیئے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر پلیٹ فارم پر انٹرویو دیتے ہوئے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا کہ اوپنر صائم ایوب پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 21 میچز کھیل چکے ہیں جس …

Read More »

وسیم اکرم نے ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کیلئے پیغام جاری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ گرین شرٹس آخری بال تک لڑیں، پھر ہار بھی جائیں تو ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کرکٹ سے محبت کرنے والی قوم ہیں۔ قوم کو بھی …

Read More »

قومی ٹیم ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے امریکہ کب روانہ ہو گی؟ شیڈول سامنے آ گیا

لندن (پاکستان امیج) انگلینڈ کیخلاف سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم آج صبح دو گروپس میں لندن سے امریکا کے شہر ڈیلاس کیلئے روانہ ہوگی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی ٹیم کا ایک گروپ 19 ارکان پر مشتمل ہوگا …

Read More »

انگلینڈ کیخلا ٹی ٹوینٹی سیریز میں شکست کیوں ہوئی؟ بابراعظم نے اعتراف کر لیا

لندن (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کے بد بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ جیت کیلئے سٹرائیک ریٹ بھی بڑھانا ہوگا اور فتوحات کے سفر پر دوبارہ گامزن ہونے کیلئے کھلاڑیوں کو ماڈرن کرکٹ کھیلنا ہوگی۔ لندن میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری اور چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ …

Read More »