اسلام آباد (پاکستان امیج) فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹو میں سعودی عرب نے پاکستان کو تین گولز سے شکست دیدی، سعودی فٹبالر فراس البریکان نے میچ میں دو گولز کٸے۔ جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں تماشائیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ میچ کے موقع پر سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ت ھے، …
Read More »کھیل
امریکہ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر بھارتی سابق کھلاڑی عرفان پٹھان نے حیران کن بیان جاری کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)گزشتہ روز پاکستان کو امریکہ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس حوالے سے بابراعظم نے بھی تینوں شعبوں میں ٹیم کی کمزوریوں کا اعتراف بھی کیا ہے تاہم اب پاکستان کی کارکردگی پر بھارتی سابق کھلاڑی عرفان پٹھان اور معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے بھی بول پڑے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عرفان پٹھان …
Read More »محمد عامر نے امریکہ کیخلاف میچ سے قبل اہم بیان جاری کر دیا
نیویارک (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ایونٹ ہمیشہ بڑا چیلنج ہوتے ہیں، ہم ہر طرح کی صورتحال کیلئے تیار رہتے ہیں، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اچھی پرفارمنس کیلئے پر امید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں امریکا کے خلاف میچ سے قبل …
Read More »آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم کا ہوٹل تبدیل کر دیا ، نیا ہوٹل کہاں پر ہے ؟ بڑا انکشاف
نیویارک (پاکستان امیج)پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے سخت نوٹس لیے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیویارک میں ہوٹل کو تبدیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیو یارک میں 9 اور 11 جون کو دو میچز کھیلنے ہیں اور نیو یارک میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو جو ہوٹل …
Read More »سہولتوں پر توجہ نہیں، ہدف صرف ٹرافی اٹھانا ہے،کل ٹیم اچھی کرکٹ کھیلے گی: بابراعظم
ڈیلس (پاکستان امیج ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ سہولتوں پر توجہ نہیں، ہدف صرف ورلڈکپ ٹرافی اٹھانا ہے۔ ڈیلس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے ذہن میں ہے ہمیں کس طرح کی کرکٹ کھیلنی ہے، کوشش کریں گے ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کریں اور کامیابی حاصل کریں۔قومی …
Read More »بھارتی ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے سے متعلق راہول ڈریوڈ کیساتھ کیا بات ہوئی ؟ روہت شرما نے بتا دیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کے ساتھ کوچنگ چھوڑنے کے معاملے پر ہونے والی گفتگو سے پردہ اٹھا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راہول ڈریوڈ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے دستبردار ہو جائیں گے اور نئے ہیڈ کوچ کی …
Read More »ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، 9 جون کو پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا کتنا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
نیویارک (پاکستان امیج )آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکر 9 جون کو امریکا کے شہر نیو یارک میں شیڈول ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا اور اس دن محکمہ موسمیات نے …
Read More »ورلڈکپ کے دوران پاک بھارت میچ میں حملے کا خدشہ؟ اضافی نفری تعینات، آئی سی سی نے تصدیق کردی
نیویارک (پاکستان امیج) پاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں اضافی سکیورٹی کی تعیناتی کی تصدیق کر دی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق نساؤ کاؤنٹی کے ایگزیکٹو بروس بلیکمین نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کے لیے اضافی سکیورٹی ہو گی، نساؤ کاؤنٹی …
Read More »“چاہنے والے کی تلاش” ثانیہ مرزا کی ویڈیو وائرل، چہ میگوئیاں شروع
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے پیار کرنے والے شخص کی تلاش کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کے حوالے سے مختلف چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں۔ ڈان نیوز نے ہندوستان ٹائمز کے حوالے سے بتایاکہ ثانیہ مرزا دیگر سپورٹس خواتین کے ہمراہ دی گریٹ انڈین کپل شرما شو میں شریک ہوئیں، جسے …
Read More »ورلڈکپ سے پہلے بابر کے والد نے بیٹے کو کیا پیغام دیا؟
نیویارک (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے پاکستانی فینز سے کپتان اور ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے کی درخواست کی ہے۔ اعظم صدیقی نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے بیٹے کی حوصلہ افزائی کیلئے پوسٹ شیئر کی۔ورلڈکپ میں سفر کے آغاز سے قبل بابر کے والد نے بیٹے …
Read More »
Pakistan Image