کھیل

نسیم شاہ بھارت سے شکست کے بعد رو پڑے

نیویارک (پاکستان امیج) ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے ایک اہم میچ میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ رو پڑے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکامی کے بعد 21 سالہ کھلاڑی روتے ہوئے نظر آئے جب کہ شاہین آفریدی انہیں تسلی دے رہے تھے۔ …

Read More »

ہر صبح ملک میں بری خبر آتی ہے، ہمارا فائنل میچ کل تھا جو ہار گئے، شیخ رشید بھی بول پڑے

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہمارا فائنل میچ کل تھا، جس میں ہم ہار گئے، پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں،ہر صبح ملک میں بری خبر آتی ہے یہ بھی بری خبر ہے۔شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ 2 ماہ میں چور لٹیروں کی سیاست کا فیصلہ ہو گا، اس بار …

Read More »

یہ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے نہیں، دوستیاں نبھائی جارہی ہیں: کامران اکمل

کراچی (پاکستان امیج) سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کا قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے کئی بار کہا ہے کہ یہ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے نہیں ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر کامران اکمل نے کہا کہ میں …

Read More »

بھارت سے شکست کھانے کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا موقف بھی آگیا

نیویارک (پاکستان امیج) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ لگتا تھا کہ کرکٹ ٹیم کا چھوٹی سرجری سے کام چل جائے گا، بھارت کیخلاف انتہائی خراب کارکردگی کے بعد یقین ہوگیا ہے کہ ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔ میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا سفر اگر مگر کا شکار ہوگیا

نیویارک (پاکستان امیج) بھارت کے خلاف آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم کا سپر 8 مرحلے تک پہنچنے کا سفر اگر مگر کا شکار ہوگیا۔ آج نیوز کے مطابق مسلسل 2 میچز ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم کی سُپر ایٹ مرحلے میں رسائی دوسری ٹیمز پر منحصر ہے، پاکستان …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان نے بھارت کے خلاف شکست کھا کر بھی نئی تاریخ رقم کردی

نیویارک (پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف شکست کھا کر بھی نئی تاریخ رقم کردی، پاکستان ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی اننگز میں بھارت کو آؤٹ کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی، یہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پہلا موقع ہے جب پاکستان بھارت کے خلاف تمام 10 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوا ہے۔ …

Read More »

بھارت کے کیخلاف پاکستان کی جانب سے اوپننگ کون کرے گا؟ فائنل ہو گیا

نیویارک (پاکستان امیج )پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پاکستانی ٹیم کے 11 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لئے گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ امریکہ کے خلاف ہارنے والی ٹیم میں ایک تبدیلی ہو گی ، عماد وسیم کو اعظم خان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا،پاکستان ٹیم 4 فاسٹ باولرز اور …

Read More »

امریکہ سے شکست کے بعد شعیب ملک نے کپتان بابراعظم کی بڑی خامی بے نقاب کر دی

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بھی قومی ٹیم کی امریکہ کے ہاتھوں شکست پر خاموشی توڑتے ہوئے بابراعظم کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے ، انہوں نے کہا کہ گزشتہ چار سالوں میں بابر اعظم کی قائدانہ صلاحیتوں میں کوئی اضافہ یا ترقی نہیں دیکھی۔ تفصیلات کے مطابق2021 کے ٹی 20 ورلڈ …

Read More »

ٹی 20ورلڈکپ کا بڑا ٹاکرا،عماد وسیم اِن، اعظم خان قومی ٹیم سے آؤٹ

نیویارک(پاکستان امیج)امریکا کیخلاف صفر پر آؤٹ اعظم خان بھارت کیخلاف میچ سے آؤٹ ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کپتان بابراعظم اور کوچ گیری کرسٹن کا اعظم خان پر سے اعتماد اٹھ گیا،اعظم خان کو نیٹ پریکٹس میں ایک گیند بھی کھیلنے کو نہ مل سکی،اعظم خان 14ٹی 20میں پاکستان کیلئے صرف 88رنز بنا سکے ہیں،عماد …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل بری خبر آ گئی

نیویارک(پاکستان امیج ) آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آئیں گے۔ اتوار کو نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 پر ہوگا تاہم بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ویدر رپورٹس کے مطابق بھارت ٹاکرے کے روز …

Read More »