کھیل

قومی ٹیم کے کھلاڑی ورلڈکپ کے دوران کیا کرتے رہے اور محمد عامر کہاں ٹریننگ کرتے تھے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ منظر عام پر

لاہور (پاکستان امیج )ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا سفر انتہائی افسوسناک رہا اور پہلے مرحلے میں ہی ٹیم گھر لوٹ آئی تاہم آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ میگاایونٹ میں کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کے ساتھ 26 سے 28 افراد پر مشتمل گروپ کرکٹرز کی بیگمات ،بچوں اور اہل خانہ کا تھا ۔ نجی ٹی وی …

Read More »

بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 3 پاکستانی کھلاڑیوں کو ڈراپ کیے جانے کا امکان، نام سامنے آگئے

لاہور (پاکستان امیج) بنگلہ دیش کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے سلسلے میں مشاورت شروع کردی گئی، بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیے جانے کا امکان ہے۔ آج نیوز کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی کے باعث چئیرمین …

Read More »

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، آسٹریلیا کو سپر 8 مرحلےمیں بڑی خوشخبری مل گئی

نیویارک (پاکستان امیج)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلوی کپتان مچل مارش کو بولنگ کرانے کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راؤنڈر مچل مارش سپر 8 مرحلے میں بولنگ کرا سکیں گے۔مچل مارش آئی پی ایل کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے، وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے …

Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ، قومی کرکٹ ٹیم میں 2تبدیلیوں کا امکان

نیویارک (پاکستان امیج) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان آخری گروپ میچ آج کھیلا جائے گا، جس کے لیے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان ہے۔ آج نیوز کے مطابق پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں شام ساڑھے 7 بجے امریکی …

Read More »

ان فٹ اور عمر رسیدہ کھلاڑیوں کو فارغ کیا جائے:سابق کرکٹرز

اسلام آباد (پاکستان امیج)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کے امکانات ختم ہونے کے بعد سابق کرکٹرز پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر پھٹ پڑے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے سابق کرکٹر سکندر بخت نے مطالبہ کیا ہے کہ …

Read More »

6، 8 افراد کے ٹولے نے قومی ٹیم کو یہاں تک پہنچایا،احتساب کا وقت آچکا،احمد شہزاد

کراچی (پاکستان امیج) آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ میں آج آئرلینڈ اور امریکہ کے درمیان گروپ اے کا اہم میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا جس کے بعد پاکستان سپر 8 مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگیا اور امریکہ اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر احمد …

Read More »

پی سی بی نے ورلڈکپ میں شرمناک کارکردگی پر کھلاڑیوں کو زور دار جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پاکستان امیج ) قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پہلے مرحلے میں اچھی پرفارمنس نہ رکھنے والے قومی کرکٹرز کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی ہوگی …

Read More »

ورلڈکپ میں شرمناک شکست کے بعد پی سی بی نے بابراعظم کی کپتانی سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پاکستان امیج)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں بطور کپتان ناقص پرفارمنس کے بعد اطلاعات ہیں کہ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ پر مشتمل ہوم سیریز میں بابر اعظم کو کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے7 ارکان پر مشتمل سلیکشن کمیٹی کی تجویز پر شاہین آفریدی کی …

Read More »

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے میں رسائی کا معاملہ، پاکستان کیلئے اچھی خبر آ گئی

نیویارک(پاکستان امیج )آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ اور امریکا کے میچ کے موقع پر فلوریڈا میں موسم بہتر ہونے کے امکانات بڑھ گئے، میچ کے دوران اکثر وقت بارش کا امکان صرف 30 فیصد رہ گیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے جس …

Read More »

ٹیم کی ناقص کارکردگی پر انضمام الحق نے بابراعظم کو نرم الفاظ میں سخت بات کہہ دی

لاہور (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلے امریکا اور پھر بھارت سے قومی ٹیم کی شکست پر بابر اعظم کی کارکردگی اور کپتانی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا اور پھر بھارت سے شکست کے بعد کینیڈا کے خلاف …

Read More »