کھیل

ہراسانی کیس، عدالت کا بابراعظم کے وکیل سے ناراضگی کا اظہار

لاہور (پاکستان امیج )لاہور ہائیکورٹ نے سابق کپتان بابر اعظم پر ہراسانی مقدمے کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا پر کرکٹر کے وکیل پر ناراضی کا اظہار کیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے قومی کرکٹر بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی جس دوران عدالتی حکم پر ہراسانی کا الزام عائد کرنے والی خاتون اپنی وکیل کے ہمراہ …

Read More »

پی سی بی نے جیسی گلیسپی کے استعفے کے بعد قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کا استعفیٰ قبول کر کے عاقب جاوید کو ریڈ بال کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔عاقب جاوید کا پہلا اسائنمٹ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوگا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اس سے قبل جیسن گلیسپی نے پی سی بی کی جانب سے اسسٹنٹ کوچ …

Read More »

ٹیسٹ رینکنگ جاری، شاہین آفریدی کی مزید تنزلی،کونسے نمبر پر چلے گئے؟جانیے

دبئی(پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کر دی۔ شاہین آفریدی کی مزید دو درجہ تنزلی ہو گئی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں انگلینڈ کے ہیری بروک کو نمبر ون ٹیسٹ بیٹر قرار دیا گیا ہے۔ انگلینڈ کے ہی جو روٹ ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے۔آسٹریلین …

Read More »

پاکستان کے محمد ثاقب نے انڈونیشیا میں ورلڈ ایم ایم اے چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے محمد ثاقب نے انڈونیشیا میں منعقدہ ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ یہ ایونٹ گلوبل ایسوسی ایشن آف مکسڈ مارشل آرٹس کے زیر اہتمام منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر سے کھلاڑیوں کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔ محمد ثاقب نے انڈر-18، 52.2 …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی، بات چیت کہاں پہنچی اور فیصلہ کب تک آنے کا امکان ہے؟ بڑی خبر

لاہور (پاکستان امیج) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے رواں ہفتے ہی کسی بھی فیصلے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹاپ آفیشلز ایک بار پھر دبئی پہنچ کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کیساتھا مذاکرات میں مصروف ہیں جبکہ ذرائع کا بتانا ہے …

Read More »

آئی سی سی نے بھارت کے کوچ پر 6 سال کی پابندی لگا دی 

ممبئی (پاکستان امیج )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ابو ظہبی ٹی10 لیگ میں شامل فرینچائز پونے ڈیولز کے سابق اسسٹنٹ کوچ سنی ڈھِلن پر چھ برس تک ہر قسم کی کرکٹ کا حصہ بننے پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے یہ پابندی ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) اینٹی کرپشن کوڈ …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی؛ حتمی فیصلہ کب ہوگا، نئی تاریخ سامنے آگئی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے اپنے مطالبے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر دباؤ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی سے کی میزبانی اور ہائبرڈ ماڈل سے متعلق حتمی فیصلہ بدھ (11 دسمبر)کو ہونے کا امکان ہے، ٹورنامنٹ کے ہائبرڈ پر کھیلے جانے کا …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی تنازع، پی سی بی نے آئی سی سی سے کس بات کی تحریری ضمانت مانگی ہے؟

لاہور(پاکستان امیج)چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی اور میچز کے حوالے سے آئی سی سی کا حتمی اعلان بدھ کو متوقع ہے، تاہم بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے تحریری یقین دہانی مانگ لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی نے بی سی سی آئی سے بات چیت …

Read More »

ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا ایک مرتبہ پھر نمبر ون بن گیا

دبئی (پاکستان امیج )ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا نے بھارت کوایڈیلیڈ میں شکست دے کر ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ دوسری جانب انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری لے کر کیویز کی فائنل میں رسائی کا امکان ماند کردیا، 10 وکٹ سے ملنے والی شکست نے بھارت کو …

Read More »

بابراعظم پر جنسی ہراسانی کا الزام،اندراج مقدمہ کیلئے رجوع کرنے والی خاتون لاہور ہائیکورٹ طلب

لاہور(پاکستان امیج)کرکٹر بابر اعظم پر جنسی ہراساں کرنے کے الزام کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے اندراج مقدمہ کیلئے رجوع کرنے والی خاتون کو 12 دسمبر کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹر بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کے حکم کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس محمد وحید خان نے سابق …

Read More »