کھیل

شعیب اختر نے بابراعظم کو ’خبر دار ‘کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ سلیکشن کمیٹی سابق کپتان بابراعظم کو چیمپیئنز ٹرافی کے بعد ٹیم سے باہر کردے گی۔ ٹائمز آف انڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی موجودہ سلیکشن کمیٹی چیمپیئنز ٹرافی تک بابراعظم کو موقع …

Read More »

چیمپینز ٹرافی، پاکستان اور بھارت کے درمیان مجوزہ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی(پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان مجوزہ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ جیونیوز کے ذرائع کے مطابق پاکستان معاہدہ پیسے کیلئے نہیں بلکہ عزت کیلئے کرے گا، اور یہ مجوزہ معاہدہ صرف چیمپینز ٹرافی تک محدود نہیں ہوگا، پاکستان دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ تین سال کیلئے طے کرنا چاہتا ہے، دونوں ممالک …

Read More »

کین ولیمسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

کرائسٹ چرچ(پاکستان امیج)کیوی بیٹر کین ولیمسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیوزی لینڈ کے لیے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ کین ولیمسن ٹیسٹ کرکٹ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے 9 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔ولیمسن نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی، لیکن کیوں؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

لاہور (پاکستان امیج )چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے تعین سے متعلق ہونے والی آج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی بورڈ میٹنگ ملتوی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین سے متعلق ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ نہ ہو سکا تھا جس کے بعد اجلاس کو …

Read More »

بھارت کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کھلاڑی کون ہے؟ ویرات کوہلی یا روہت شرما نہیں بلکہ۔۔

ممبئی (پاکستان امیج )بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت سابق کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے بھارتی کرکٹر بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رشبھ پنت نے یہ اعزازگزشتہ دنوں آئی پی ایل 2025 کی نیلامی میں لکھنؤ سپر جائنٹس کی جانب سے ریکارڈ توڑ بولی پر خریدے جانے کے بعد حاصل …

Read More »

پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی سے کتنے پیسے ملیں گے ؟ پتا چل گیا

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق آج آئی سی سی کا اہم اجلاس ہوگا جس میں اس حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائےگا۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق کے 60 لاکھ ڈالرز ملیں گے، پاکستان کو …

Read More »

ہم بھارت جاکر کھیلیں اور وہ نہ آئیں، ایسا ممکن نہیں، محسن نقوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے بہرین مفاد میں فیصلے کیے جائیں گے، ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم بھارت میں کرکٹ کھیلیں اور وہ یہاں نہ آئیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ جو بھی ہوگا برابری …

Read More »

زمبابوے کیخلاف تیسراون ڈے،قومی ٹیم کے2کھلاڑی انجری کا شکار

بلاوایو(پاکستان امیج)زمبابوے کیخلاف تیسرے ون ڈے سے قبل قومی ٹیم کے2کھلاڑی انجری کا شکارہو گئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق احمد دانیال اور شاہنواز دھانی زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہرہو گئے،احمد دانیال ہیمسٹرنگ انجری کے باعث تیسرے ون ڈے کیلئے دستیاب نہیں جبکہ شاہنواز دھانی کو ٹریننگ کےد وران بائیں ٹخنے میں چوٹ لگی، عباس آفریدی …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی، بھاری رقم کی پیشکش پر پی سی بی نے زور دار جواب دیدیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک مرتبہ پھر ہائبرڈ ماڈل اپنانے اور بھاری معاوضے کی پیشکش کو ٹھکرادیاہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان اب بھی ہائبرڈ ماڈل تسلیم نہ کرنے کے موقف پر قائم ہے جبکہ کئی دن گزرنے کے باوجود انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پی …

Read More »

ویرات کوہلی نے ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوا لیا ، بڑی کامیابی

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے بازوں سچن ٹنڈولکر اور ڈان بریڈ مین کے ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردی۔ سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے اتوار کو پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 30 ویں سنچری بنائی جبکہ آسٹریلوی سرزمین پر یہ …

Read More »