لاہور(پاکستان امیج)فاٹا کے سپنر آصف آفریدی کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے دوران دائیں آنکھ کے نیچے گیند لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آصف آفریدی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے چہرے کی ہڈی (ڈائگو میٹک) میں فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے ، آصف آفریدی انجری کے باعث نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ …
Read More »کھیل
ویرات کوہلی نے ٹی ٹوینٹی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئے دلچسپ شرط رکھ دی
ممبئی (پاکستان امیج )بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق دلچسپ بیان دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے گزشتہ سال جون میں بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ تاہم، ہفتے کو ویرات کوہلی نے بھارت کے لیے …
Read More »آسٹریلیا میں میچ کے دوران کرکٹر انتقال کر گیا
سڈنی (پاکستان امیج )آسٹریلوی شہر ایڈیلیڈ میں ہیٹ ویو کے دوران کھیلے جارہے میچ میں کرکٹر انتقال کرگیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ساؤتھ آسٹریلیا میں کونکورڈیا کالج اوول میں ہیٹ ویو کے دوران میچ کھیلا جارہا تھا جس دوران 40 سالہ جنید ظفر خان گرپڑے اور پھر اٹھ نہ سکے۔رپورٹس کے مطابق جس وقت میچ کھیلا جا رہا تھا اس …
Read More »پی ایس ایل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی، پی سی بی نے غیر ملکی کھلاڑی کو قانونی نوٹس بھیج دیا
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر کاربن بوش کوکنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر لیگل نوٹس اُن کے ایجنٹ کے ذریعے …
Read More »90 کی دہائی کے پلیئرز کو نکال دیا جائے تو پاکستان کی کرکٹ ہلکی رہ جائے گی : انضمام الحق
لاہور (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ 90 کی دہائی کے پلیئرز کو نکال دیا جائے توپاکستان کی کرکٹ ہلکی رہ جائےگی۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہناتھاکہ پاکستان ٹیم کچھ مہینوں سے اچھی کرکٹ نہیں کھیل رہی، بہت زیادہ تبدیلیوں کے بجائے بیٹھ کر سوچیں کہاں غلطی ہورہی ہے۔ …
Read More »ویرات کوہلی فیملی پروٹوکولز سے متعلق بھارتی بورڈ پر برس پڑے
نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی بیٹر ویرات کوہلی فیملی پروٹوکولز سے متعلق اپنے کرکٹ بورڈ پر برس پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوئی پلیئر نہیں چاہے گا کہ وہ اکیلا بیٹھے اور رنجیدہ ہو، ٹور کے دوران خراب پرفارمنس کے بعد آپ اکیلے بیٹھ کر رنجیدہ نہیں ہو سکتے، میں نارمل رہنا چاہتا ہوں پھر آپ اپنی گیم پر کام کرتے ہیں۔ …
Read More »لاہور میں اکمل برادران کے فارم ہاؤس پر چوری کی بڑی واردات، سولر سسٹم ہی غائب ہوگیا
لاہور (پاکستان امیج) لاہور کے تھانہ ہیر کے علاقے میں نامور کرکٹ اسٹار بیٹسمین کامران اکمل اور عمر اکمل کے والد کے فارم ہاؤس پر چوری کی بڑی واردات کرتے ہوئے چور دن دہاڑے 5 لاکھ مالیت کا سولر اتار کر فرار ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چور مرکزی دروازے کا کنڈا توڑ کر فارم ہاوس میں داخل ہوئے، …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کی جیت کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا
ممبئی (پاکستان امیج )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی جیت کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما کو ٹیسٹ کی کپتانی میں توسیع مل گئی جس کے بعد وہ انگلینڈکے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔روہت شرما کی قیادت میں بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں …
Read More »پی سی بی نے کپتان سلمان آغا سمیت دیگر کھلاڑیوں پر 33 لاکھ کا جرمانہ کر دیا لیکن کیوں ؟ جانئے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو 33 لاکھ روپے کے جرمانے کردیئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر قومی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانے عائد کئے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر میں انگلینڈ کیخلاف ملتان ٹیسٹ سے لے کر جنوبی افریقا سیریز تک کھلاڑیوں پر 33 لاکھ روپے …
Read More »پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ملک بھر میں ٹرافی ٹور کروانے کا اعلان کردیاگیا
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ملک بھر میں ٹرافی ٹور کروانے کا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی کی تاریخ میں پہلی بار ٹرافی کا دورہ حیدرآباد اور کراچی سے شروع ہوگا، جس میں لومینارا ٹرافی 29 مارچ تک …
Read More »
Pakistan Image