دبئی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ہونے والی انٹرنیشنل لیگ میں فخر زمان نے شاندار بیٹنگ سے اپنی ٹیم کو فتح دلا دی۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل لیگ فخر زمان نے اپنی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کو ایم آئی امارات کے خلاف فتح دلوا دی، ایم آئی امارات کو پانچ وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ روز انٹرنیشنل …
Read More »کھیل
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے احسان اللہ کو ٹیم سے باہر کرنے کے بعد بڑی پیشکش کر دی
ملتان (پاکستان امیج )ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے بدھ کے روز احسان اللہ سے رابطہ کرکے ملازمت کی پیشکش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر احسان اللہ رواں سیزن کے پریذیڈنٹ کپ گریڈ ٹو ٹورنامنٹ میں ملتان سلطانز کی ڈیپارٹمنٹل ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ اپریل اور مئی میں احسان اللہ پریذیڈنٹ کپ گریڈ ٹو میں …
Read More »عبدالرزاق نے سٹرائیک فورس کیمپ کے حوالے سے اہم تفصیلات بتادیں
لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے سٹرائیک فورس کیمپ کے حوالے سے اہم تفصیلات بتادیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کی سربراہی میں اسٹرائیک فورس کیمپ کا آغاز ہوگیا ہے اور 25 کھلاڑیوں کا کیمپ 90 روز تک جاری رہے گا۔ کیمپ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عبدالرزاق نے بتایا کہ اس …
Read More »جسپریت بمراہ کیا واقعی چیمپئنز ٹرافی نہیں کھیلیں گے؟ بھارتی باولر نے خاموشی توڑ دی
لاہور (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے اپنے مکمل بیڈ ریسٹ پر جانے اور چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہونے کی تمام خبروں کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی ٹیم کے اہم باولر جسپریت بمراہ نے ایکس(سابقہ ٹویٹر) پر بیان جاری کرتے ہوئے ان خبروں کو جعلی قرار دیا اور کہا کہ ’’مجھے معلوم ہے کہ …
Read More »سب سے مہنگا ٹکٹ 25ہزار روپے، چیمپئنز ٹرافی میں ٹکٹوں کی قیمتیں کتنی ہونگی؟ مکمل تفصیلات
کراچی(پاکستان امیج)پی سی بی نے پاکستان میں منعقد ہونے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کو حتمی شکل دے دی ہے جس کی منظوری پی سی بی کے چیئرمین نے دی ہے، پاکستان کے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت جلد شروع ہونے کی توقع ہے۔ پاکستان کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی کم …
Read More »موج مستی میں لگے رہتے ہیں اور، بھارتی کرکٹرز پر بیگمات کو ٹورز میں ساتھ رکھنے پر پابندی عائد
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد کھلاڑیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے کرکٹرز کے اہلخانہ کو دوروں میں ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں 0-3 کی شکست اور بارڈر-گاوسکر ٹرافی میں آسٹریلیا کے ہاتھوں …
Read More »ٹیسٹ سیریز: پاکستان نے کالی آندھی کو اسپن کے جال میں پھنسانے کا منصوبہ بنالیا
ویسٹ انڈیز(پاکستان امیج)پاکستان نے 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کے لیے آنے والی ویسٹ انڈیز ٹیم کے خلاف اپنے اسپنرز نعمان علی اور ساجد خان کو فائدہ پہنچانے اور کالی آندھی کو قابو کرنے کیلئے اسپن کا جال تیار کرلیا ہے۔ یہ سیریز جمعہ سے ملتان میں شروع ہو رہی ہے۔پاکستان نے اکتوبر میں انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں …
Read More »تاریخ کی تباہ کن بیٹنگ ،کھلاڑی نے تن تنہا 346رنز کی اننگز کھیل کر نامور کھلاڑیوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا
ممبئی ( پاکستان امیج )ون ڈے میچ میں بیٹر نے تن تنہا 346 رنز کی اننگ کھیل کر تاریخ رقم کر دی۔ممبئی انڈر 19 ویمنز ٹیم کی نمائندگی کرنے والی 14 سالہ بیٹر ایرا جادھیو نے 346 رنز کی نا قابل شکست انفرادی اننگ کھیلی۔ الور میں میگھالیہ کے خلاف کھیلے گئے اس ریکارڈ ساز میچ میں ایرا جادھیو نے …
Read More »انٹر نیشنل کرکٹر عثمان قادر نے نیو ساؤتھ ویلز میں رہائش اختیار کر لی
لاہور(پاکستان امیج)انٹر نیشنل کرکٹر عثمان قادر نے نیو ساؤتھ ویلز میں رہائش اختیار کر لی ہے اور وہ سڈنی میں ہاکسبری کلب کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔عثمان قادر نے ساؤتھ آسٹریلیا کی نمائندگی کی جب کہ پرتھ اور ایڈیلیڈ کی جانب سے بی بی ایل بھی کھیلی۔اس کے علاوہ عثمان قادر کو آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کی جانب …
Read More »پی ایس ایل ڈرافٹنگ میں منتخب نہ ہونے والے سرفراز احمد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں ڈرافٹٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد سرفراز احمد کی سابق فرنچائز نے انہیں دوبارہ منتخب کرلیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی سابق چیمپئین ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں …
Read More »
Pakistan Image