کھیل

جنوبی افریقا کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان، قومی ٹیم میں 3تبدیلیاں

کیپ ٹاؤن(پاکستان امیج)پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ جنوبی افریقا کیخلاف تیسرے ون ڈے کیلئے قومی ٹیم میں 3تبدیلیاں کی گئی ہیں،محمد حسنین، سفیان مقیم اور طیب طاہر کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا جبکہ عرفان خان نیاز، حارث رؤف اور ابرار احمد کو آرام دیا گیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں …

Read More »

پی سی بی کا لمبے چھکے ،چوکے مارنے اور تیز کھیلنے کیلئے سابق قومی کرکٹرکی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےلمبے چھکے ،چوکے مارنے اور تیز کھیلنے کیلئے سابق قومی کرکٹرکی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پی سی بی نے عبدالرزاق کی سربراہی میں سٹرائیک فورس کی تشکیل کا فیصلہ کیا ہے،پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو مضبوط بنانے …

Read More »

احمد شہزاد کا پاک بھارت کرکٹ میچز کے لیے انوکھا مشورہ

لاہور (پاکستان امیج) کرکٹ کے میدان سے دور ہوکر بیان بازی کرنے والے ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ مقابلوں کے لیے عجیب و غریب انداز میں نرالی منطق پیش کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں احمد شہزاد نے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ مقابلے کرانے کے لیے …

Read More »

محمد رضوان آسٹریلیا،جنوبی افریقا میں سیریز جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے

اآسٹریلیا(پاکستان امیج)محمد رضوان کی قیادت میں پاکستان ایک اور سیریز جیت گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا اور زمبابوے کے بعد جنوبی افریقی سرزمین پر بھی ون ڈے سیریز اپنے نام کی۔ رضوان آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ میں ون ڈے سیریز جیتنے والے پاکستان کے پہلے کپتان بن گئے۔ یاد رہے کہ جنوبی افریقی کیخلاف سیریز جیتنے سے قبل رضوان …

Read More »

شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا جنوبی افریقہ کیخلاف زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑ دیا

کیپ ٹاوٌن(پاکستان امیج)شاہین آفریدی نے بین الاقوامی کرکٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف وسیم اکرم کا 48 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ آفریدی نے یہ سنگ میل 27 اننگز میں حاصل کیا، شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پچاس وکٹیں حاصل کرکے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل شاہین شاہ …

Read More »

بھارتی خاتونی صحافی کی ایسی حرکت کہ ویرات کوہلی برس پڑے

میلبرن (پاکستان امیج) بھارت کے سٹار کرکٹر ویرات کوہلی میلبرن ائیرپورٹ پر رپورٹر اور کیمرہ مین پر برہم ہوگئے۔ بھارتی میڈیا نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام کے بعد ویرات کوہلی فیملی کے ہمراہ میلبرن ائیرپورٹ پہنچے تھے جہاں کوہلی کی خاتون آسٹریلوی رپورٹر سے بحث ہوئی جس کی ویڈیو …

Read More »

ویرات کوہلی اہلیہ انوشکا کے ساتھ بھارت چھوڑ کر کس ملک منتقل ہو رہے ہیں؟ کرکٹر کے سابق کوچ کا بڑا دعویٰ

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت کے سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے بچپن کے کوچ راج کمار شرما نے دعویٰ کیا ہے کہ کوہلی اور انوشکا جلد بھارت چھوڑ کر جارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے راج کمار شرما نے میڈیا سے گفتگو کے دوران دعویٰ کیا کہ ویرات کوہلی جلد بھارت چھوڑ کر اہلیہ انوشکا شرما اور بچوں کے ساتھ انگلینڈ …

Read More »

قومی کرکٹر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

کراچی(پاکستان امیج)قومی کرکٹر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عماد وسیم نے کہاہے کہ کافی سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ اب انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لوں. ان کاکہناتھا کہ دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے. گرین شرٹ پہنی تو …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردی

میلبرن (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر خود سے متعلق ہونیوالی فیک نیوز پر وضاحت پیش کردی۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر وسیم اکرم نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی کو ہائبرڈ ماڈل کے نام پر پاکستان سے منتقل کرنے کی کوشش …

Read More »

سٹار کرکٹرز کے معاملے پر فرنچائزز ہی ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئیں

لاہور (پاکستان امیج) سٹار غیرملکی کرکٹرز کے معاملے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز آمنے سامنے آنے لگیں۔ نجی ٹٰی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا انعقاد 8 اپریل سے 19 مئی کے درمیان ہوگا، نئے سی ای او سلمان نصیر نے اپنی موجودگی کا احساس دلانے کیلئے آن لائن میٹنگز …

Read More »