کھیل

پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ، قومی ٹیم کی حکمت عملی سامنے آگئی

سنچورین(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے7 بیٹر کیساتھ میدان میں اُترے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعرات سے سپر سپورٹس پارک سنچورین میں جنوبی افریقہ کیخلاف شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے اِن فارم صائم ایوب اور کپتان شان مسعود …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا ردعمل آگیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ برابری اور عزت کی بنیاد پر چیمپئنز ٹرافی کا معاہدہ طے پایا ہے جبکہ کپتان محمد رضوان نے شیڈول کے اجرا کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ پاکستانی شائقین اپنی ٹیم کے ساتھ دیگر ٹیموں کی کارکردگی کو …

Read More »

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی وائرل تصاویر کی حقیقت سامنے آگئی

نئی دہلی (پاکستان امیج) کرکٹر محمد شامی اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ایک ساتھ چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جنہیں دیکھ کر ہنگامہ کھڑا ہوگیا تاہم اب ان تصاویر کی حقیقت سامنے آگئی۔ آج نیوز کے مطابق سامنے آنیوالی تصاویر میں دونوں شخصیات کی ایک ساتھ خوشگوار موڈ میں تصاویر دیکھ کر مداحوں میں …

Read More »

قومی بلے باز فخر زمان نے پی سی بی سے متعلق بیان پر بڑا یوٹرن لے لیا  

لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے سابق کپتان بابراعظم کو ڈراپ کئے جانے سے متعلق ٹوئٹ پر لب کشائی کرتے ہوئے پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بنانے کی تردید کردی ۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ایک انٹر ویو میں فخر زمان نے کہا ہےکہ میرا ٹوئٹ دراصل صحافیوں اور سابق کرکٹرز کیلئے …

Read More »

ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز؛ دوسرا سیزن کب ہوگا؟ شیڈول سامنے آگیاورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز؛ دوسرا سیزن کب ہوگا؟ شیڈول سامنے آگیا

دبئی(پاکستان امیج)ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز لیگ کے دوسرے سیزن کے شیڈول کا اعلان ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیجنڈری کرکٹرز کو ایک بار پھر ایکشن میں دیکھنے کیلئے سابق کرکٹرز کی جھرمٹ 18 جولائی سے 2 اگست 2025 تک انگلینڈ میں دیکھنے کو ملے گی۔ اس ایونٹ میں پاکستان روایتی حریف بھارت کے علاوہ انگلینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقا کی …

Read More »

2 جنوری کو کون سی غیر ملکی ٹیم پاکستان کھیلنے آ رہی ہے؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچز کیلئے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی اور پاکستان شاہینز کے خلاف 10 سے 12 …

Read More »

میڈیا سے جھگڑا، ویرات کوہلی کو ’’بدمعاش‘‘ قرار دیا جانے لگا

کراچی(پاکستان امیج)معروف آسٹریلوی براڈ کاسٹر چینل 9 کے اسٹار ٹونی جونز نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے واقعے کو ان کی بدمعاشی قرار دے دیا۔ میلبورن آمد پر ایئرپورٹ سے باہر آنے پر کوہلی کی مقامی صحافیوں سے تکرار ہوگئی تھی۔ واضح رہے کہ چینل نائن کے نیوز ریڈر ٹونی جونز نے کوہلی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا …

Read More »

بابراعظم نے سینچری بنانے والے صائم ایوب کیلئے پیغام جاری کر دیا

لاہور (پاکستان میج )پاکستان نے تین ون ڈے میچز کی سیریز میں جنوبی افریقا کو کلین سوئیپ کردیا اور اس جیت میں بائیں ہاتھ کے اوپنر صائم ایوب نے اہم کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق صائم ایوب نے سیریز کے دوران بیک ٹو بیک دو سنچریاں اسکور کیں اور آخری ون ڈے میں پلیئر آف دی میچ قرار پائے، …

Read More »

شعیب اختر کتنے دولت مند ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

راولپنڈی(پاکستان امیج)کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین بولرز میں شمار ہونے والے شعیب اختر نے اپنے کیریئر میں کئی ریکارڈز بنائے جو ان سے منسوب ہیں اور مستقبل قریب میں وہ ٹوٹتے نظر نہیں آ رہے ہیں۔ دنیا کی تیز ترین گیند کرانے کا ریکارڈ رکھنے والے شعیب اختر کا کیریئر شان دار رہا ہے لیکن وہ اکثر انجریز کے …

Read More »

صائم ایوب نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیچنری بنانے کے بعد بڑا اعلان کر دیا

جوہانسبرگ(پاکستان امیج )جنوبی افریقہ کیخلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز میں نوجوان کھلاڑی صائم ایوب نے غیر معمولی کارکردگی دکھاتے ہوئے مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کیا ۔ تفصیلات کے مطابق میچ کی اختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے صائم ایوب کا کہناتھا کہ “یہ بہت خاص ہے کیونکہ ہم جیتے ہیں۔ …

Read More »