ایڈیلیڈ(پاکستان امیج)آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی کا دوسرے ٹیسٹ میچ 3 دنوں میں ہی ختم ہوگیا، ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، آسٹریلیا نے پنک بال ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے پچھاڑ کر 5 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے پنک بال ٹیسٹ …
Read More »کھیل
چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول سے متعلق اہم خبر آگئی
دبئی(پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئِنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کے حوالے سے ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آج کوئی میٹنگ شیڈول نہیں، معاملات کو فائنل کرنے میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی سی سی اورسٹیک ہولڈرز …
Read More »چیمپیئنز ٹرافی ، بھارت کے پاکستان نہ آنے پر بھارتی وزیر کھیل کا بیان بھی آگیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی آمد سے متعلق اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر کا بیان سامنے آگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ اور اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی کے میزبان ملک پاکستان کے حالات …
Read More »بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آکر کھیلنے پر پاکستان کو کیا کرنا چاہیے ؟ شاہد آفریدی نے تجویز دیدی
کراچی (پاکستان امیج) سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت کے پاکستان آکر نہ کھیلنے کے موقف پر اہم مشورہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نجی چینل کی پوڈ کاسٹ پر گفتگو کرتے ہوئے بوم بوم آفریدی کا کہنا تھا کہ پُرانے بھارتی کھلاڑیوں کے انٹرویوز دیکھیں تو انہوں نے اچھا ماحول بنایا ہے، کرکٹرز چاہتے …
Read More »دورۂ جنوبی افریقا، اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے پر احمد شہزاد بھڑک اُٹھے
لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے جنوبی افریقا کیخلاف سیریز میں اہم کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے اوپنر احمد شہزاد نے جنوبی افریقا کے خلاف اعلان کردہ اسکواڈ پر سوال …
Read More »آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، ایک پاکستانی بھی شامل
دبئی (پاکستان امیج) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے نومبر2024 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق آئی سی سی کی جانب جاری نامزدگیوں میں پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو بھی شامل کیا گیا ہے۔حارث رؤف کی نامزدگی دورہ آسٹریلیا کے دوران ان کی شاندار کارکردگی کی …
Read More »ٹی20 میں 349 رنز اور 37 چھکے،نیا ورلڈ ریکارڈ قائم،کس ٹیم نے بنایا؟جانئے
بھارت(پاکستان امیج)بھارت میں ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کے فارمیٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم ہوگیا۔سید مشتاق علی ٹرافی میں بروڈا کی ٹیم نے ٹیم سیمین کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا، اس میچ میں بروڈا نے 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 349 رنز بنا کر نیا ریکارڈقائم کیا۔ بروڈا کی اننگز میں مجموعی …
Read More »فاسٹ بائولر حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد
دبئی (پاکستان امیج )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نومبر کی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔پاکستان کے حارث رؤف بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا، حارث رؤف کے ساتھ جنوبی افریقی آل راؤنڈر مارکو جانسن، بھارتی بولر جسپریت بمراہ ایوارڈ کیلئے نامزد ہوئے ہیں۔حارث رؤف کو آسٹریلیا کے …
Read More »معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنے کیلئے تیار، کسی بھی وقت اعلان کرسکتےہیں، ساتھی فٹبالر کا انکشاف
جدہ (پاکستان امیج) سابق گول کیپر اور رونالڈو کے ساتھی فٹبالر نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں۔ سعودی فٹبالر ولید عبداللہ جو کہ رونالڈو کے کلب النصر میں سابق گول کیپر بھی تھے کا کہنا تھا کہ رونالڈو اسلام کی تعلیمات اور سعودی عرب کی ثقافت کے بارے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں …
Read More »دورہ جنوبی افریقا کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیاگیا
لاہور(پاکستان امیج)دورہ جنوبی افریقا کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیاگیا،کرکٹ ٹیم 10دسمبر سے 7جنوری تک دورے میں 3ٹی ٹوئنٹی ،3ون ڈے اور 2ٹیسٹ کھیلے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ٹیسٹ سکواڈ میں فاسٹ بولر محمد عباس کی واپسی ہوئی ہے، سفیان مقیم کو پہلی بار ون ڈے سکواڈ میں شامل کیاگیا ہے،ورک لوڈ مینجمنٹ …
Read More »
Pakistan Image