کھیل

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی اسکواڈ میں خوشدل شاہ کو نہیں ہونا چاہیے تھا،فواد عالم

اسلام آباد (پاکستان امیج)ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ میں خوشدل شاہ کی جگہ نہیں بنتی تھی۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں خوشدل کو چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں نہیں ہونا چاہیے تھا۔

Read More »

چیمپئنزٹرافی کے دبئی میں ہونے والے میچز کے اضافی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی

دبئی(پاکستان امیج) چیمپئنزٹرافی کے دبئی میں ہونے والے میچز کے اضافی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی۔ آئی سی سی کے مطابق بھارت کے میچز اور سیمی فائنل ون کی ٹکٹوں کی فروخت دبئی ٹائم دوپہر12بجے شروع ہوگی،آئی سی سی کا کہنا ہے کہ چیمپئنزٹرافی کے ٹکٹوں میں فینز کی دلچسپی بہت زیادہ ہے،کرکٹ فینز اضافی ٹکٹوں کی …

Read More »

احمد شہزاد نے کپتان محمد رضوان پر ’الزام‘ لگا دیا

کراچی (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان پر بچگانہ فیصلے کرنے کا الزام عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں …

Read More »

سال 2024 سب سے زیادہ کِس کھلاڑی نے کمائے؟ فہرست جاری، مداح حیران

لزبن (پاکستان امیج) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2024 میں سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑیوں میں سرِ فہرست قرار پائے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپورٹیکو نے سال 2024 میں سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ 100 کھلاڑیوں اور ایتھلیٹس کی فہرست جاری کی ہے، جس میں سعودی کلب النصر کے اسٹار فٹبالر رونالڈو کا …

Read More »

سابق کپتان نے بابراعظم سے اوپننگ کروانے کی مخالفت کردی

لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق کپتان و ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بابراعظم کو چیمپئینز ٹرافی میں بطور اوپنر کھلانے کی مخالفت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے تین میچز کھیلے جس میں بابراعظم نے فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کی تاہم وہ کچھ خاص نہ کرسکے، انہوں نے تینوں نے اننگز میں بالترتیب …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے 6000 تیز ترین ون ڈے رنز کا ریکارڈ برابر کردیا

کراچی(پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے 6000 تیز ترین ون ڈے رنز کا ریکارڈ برابر کردیا ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کیخلاف سہ ملکی سیریزکے ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کیے ہیں، بابر نے 123 اننگز میں چھ ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔ بابراعظم ون …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب پر ایسا کام کرنے کا فیصلہ کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

لاہور (پاکستان امیج )آئی سی سی چمپئینز ٹرافی 2025 کی افتتاحی رنگا رنگ تقریب میں چیئرمین پی سی بی کی جانب سے دیا جانے والا سرپرائز سامنے اگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ 19 فروری کو ہونے والی افتتاحی تقریب میں پاک فضائیہ کے طیارے شو کا حصہ بنیں گے، جس میں جے ایف …

Read More »

بابر اعظم کس بات کا پریشر لے رہے ہیں؟ محمد رضوان نے بتا دیا

لاہور (پاکستان امیج) قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے بابر اعظم ایک برانڈ بن چکے ہیں اور شاید وہ اسی چیز کا پریشر لیتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جائے گا۔ اہم …

Read More »

پاکستان کیخلاف سیریز کے فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کے کپتان کا بڑا اعلان

کراچی (پاکستان امیج) نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کےکپتان مچل سینٹنر کا کہنا ہےکہ پاکستان نے آخری میچ میں شاندار طریقے سے ہدف مکمل کیا، سہ ملکی سیریز کے فائنل میں بھی ایک زبردست میچ کی امید ہے۔ جیو نیوز کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مچل سینٹنر کا کہنا تھا کہ میچز ہائی اسکورنگ ہورہے ہیں، فائنل میں بھی …

Read More »

چیمپئنزٹرافی، بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی فیملیزکے حوالے سے نئی پالیسی پر عمل شروع کر دیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ٹور پر کھلاڑیوں کی فیملیز کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے نئی پالیسی پر عمل درآمد شروع کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم بغیر فیملیز کے جائے گی اور کوئی کھلاڑی اپنے ساتھ فیملی نہیں لےجائے گا۔بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی ٹیم چیمپئنز …

Read More »