ویرات کوہلی اہلیہ انوشکا کے ساتھ بھارت چھوڑ کر کس ملک منتقل ہو رہے ہیں؟ کرکٹر کے سابق کوچ کا بڑا دعویٰ

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت کے سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے بچپن کے کوچ راج کمار شرما نے دعویٰ کیا ہے کہ کوہلی اور انوشکا جلد بھارت چھوڑ کر جارہے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے راج کمار شرما نے میڈیا سے گفتگو کے دوران دعویٰ کیا کہ ویرات کوہلی جلد بھارت چھوڑ کر اہلیہ انوشکا شرما اور بچوں کے ساتھ انگلینڈ منتقل ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ ویرات کوہلی کچھ عرصے سے زیادہ تر وقت انگلینڈ میں ہی ہوتے ہیں، اس دوران کوہلی کرکٹ کے ساتھ ساتھ زیادہ وقت اپنی فیملی کے ساتھ بھی گزارتے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات اور انوشکا شرما لندن میں پراپراٹی کے مالک بھی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *