کھیل

شاداب خان نے ٹیم میں واپسی کیلئے سسر ثقلین مشتاق کی مدد لے لی

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹر شاداب خان نے ٹیم میں واپسی کےلیے اپنے سسر ثقلین مشتاق کی مدد لے لی۔ قومی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق شاداب خان نے اپنے سسر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کے ساتھ بولنگ پریکٹس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔سوشل میڈیا پر زیر گردش تصاویر اور ویڈیوز میں ثقلین مشتاق کو شاداب خان …

Read More »

بیٹے کی پہلی ٹیسٹ سینچری؛ والد خوشی سے نہال ہوکر رو پڑے

کینبرا(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹر نتیش کمار ریڈی کے والد اپنے بیٹے کی مشکل وقت میں بنائی گئی پہلی ٹیسٹ سینچری پر خوشی سے رو پڑے۔ میلبرن میں آسٹریلیا کے خلاف جاری چوتھے ٹیسٹ کے تیسرے روز ریڈی نے سنچری بناکر ٹیم کو مشکل صورتحال سے نکالنے کی کوشش کی، انہوں نے 11 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 189 گیندوں …

Read More »

احمق، احمق، احمق، گواسکر کی پنت پر تنقید

ممبئی(پاکستان امیج)سابق بھارتی کرکٹر و کپتان سنیل گواسکر نے میلبرن ٹیسٹ میچ کے دوران رشبھ پنت کی شارٹ سلیکشن پر انہیں احمق قرار دیدیا۔ میلبرن میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا کے خلاف بھارتی بیٹنگ لائن پہلی اننگز میں مشکلات کا شکار تھی کہ اور رشبھ پنت 37 گیندوں پر 28 رنز بنا کر اچھی فارم میں …

Read More »

آسٹریلوی بیٹر سٹیو سمتھ نے بھارت کیخلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا دیا

کینبرا (پاکستان امیج) آسٹریلیا کے تجربہ کار بیٹر سٹیو سمتھ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچز میں نیا ریکارڈ بنا دیا۔ جیو نیوز کے مطابق جمعہ کو بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلیا نے 311ر رنز 6 وکٹ سے اننگز آگے بڑھائی ، کپتان پیٹ کمنز تو 49 رنزبناکر آؤٹ ہوگئے مگر سٹیو سمتھ …

Read More »

شاہین شاہ آفریدی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر لیکن اب کس ملک لیگ کھیلنے پہنچ گئے؟ جانئے

ڈھاکہ (پاکستان امیج) بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ڈھاکا پہنچ گئے۔ فاسٹ بولر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں فارچون باریشال کی نمائندگی کریں گے، انکے علاوہ فہیم اشرف، جہانداد خان اور محمد علی بھی اسی فرنچائز کا حصہ ہیں۔ دفاعی چیمپیئن فارچون باریشال نے …

Read More »

سلیکٹر کی حکم عدولی شاہین آفریدی کو مہنگی پڑگئی

لاہور (پاکستان امیج) سلیکٹر کی حکم عدولی شاہین آفریدی کو مہنگی پڑگئی، پیسر کو چار روزہ میچ کھیلنے سے گریز پر ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کو عمدہ فارم کے باوجود جنوبی افریقا سے ٹیسٹ سیریز میں موقع نہیں دیا گیا، انھوں نے ون ڈے سیریز میں سب …

Read More »

بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم کامیابی اپنے نام کرلی۔ کئی ریکارڈ توڑنے والے بابر اعظم نے ٹیسٹ فارمیٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں، انہوں نے یہ سنگل میل جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔ انہیں 4 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے صرف 3 رنز درکار تھے، …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی، یونس خان نے پاکستانی ٹیم سے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی

لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان چیمئنز ٹرافی کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائے گا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق یونس خان نے کہا کہ پاکستان کی میزبانی میں چیمپینز ٹرافی کا انعقاد خوش آئند ہے، ٹرافی کے معاملے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا …

Read More »

بھارتی کرکٹر کے گھر بیٹے کی پیدائش، نومولود کے نام کا بھی اعلان کردیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اکشر پٹیل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق بھارتی آل راؤنڈر اکشر پٹیل نے 24 دسمبر کو انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک پوسٹ میں اعلان کیا کہ ان کے ہاں 19 دسمبرکو بیٹا پیدا ہوا۔ اکشر اور اہلیہ نے انسٹاگرام پر نومولود بچے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے بہت پرجوش ہیں، محمد رضوان

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک کے طور پر ہم سب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کیلئے بہت پرجوش ہیں۔ محمد رضوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ون ڈے میں اللہ کی مدد سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے سے میگا …

Read More »