جنوبی افریقا کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان، قومی ٹیم میں 3تبدیلیاں

کیپ ٹاؤن(پاکستان امیج)پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔

جنوبی افریقا کیخلاف تیسرے ون ڈے کیلئے قومی ٹیم میں 3تبدیلیاں کی گئی ہیں،محمد حسنین، سفیان مقیم اور طیب طاہر کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا جبکہ عرفان خان نیاز، حارث رؤف اور ابرار احمد کو آرام دیا گیا ہے۔

دیگر کھلاڑیوں میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، بابراعظم، محمد رضوان، کامران غلام،سلمان علی آغا، طیب طاہر، شاہین شاہ آفریدی،نسیم شاہ اور محمد حسنین شامل ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *