محمد رضوان آسٹریلیا،جنوبی افریقا میں سیریز جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے

اآسٹریلیا(پاکستان امیج)محمد رضوان کی قیادت میں پاکستان ایک اور سیریز جیت گیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا اور زمبابوے کے بعد جنوبی افریقی سرزمین پر بھی ون ڈے سیریز اپنے نام کی۔ رضوان آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ میں ون ڈے سیریز جیتنے والے پاکستان کے پہلے کپتان بن گئے۔

یاد رہے کہ جنوبی افریقی کیخلاف سیریز جیتنے سے قبل رضوان کی قیادت میں پاکستان نے آسٹریلیا میں 22 سال بعد ون ڈے سیریز جیتی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *