کھیل

بھارتی کرکٹر رویندرا چہل اور اہلیہ نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے رکن اور اسپنر یوزویندر چہل کی اہلیہ اور ڈانسر دھناشری ورما نے شوہر سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ فوٹو اینڈو ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے ایک نوٹ میں دھناشری ورما نے لکھا کہ ‘گزشتہ چند دن میرے اور میرے خاندان کیلئے بے حد مشکل رہے، سب سے …

Read More »

فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج )قومی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی پر نظریں جما لیں ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا بہت سے لوگ واقف نہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد میں کافی بیمار رہا تھا، خراب صحت کی وجہ سے مکمل فٹ نہیں تھا اس لیے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام، کون ان اور کون آؤٹ؟

لاہورـ(پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے خراب پرفارمنس کے باوجود کپتان روہت شرما ٹیم میں برقرار رہیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں ویرات کوہلی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے جبکہ جسپریت بمرا نائب کپتان ہوں گے۔ روہت شرما اور ویرات کوہلی کا انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں بھی کھیلنے …

Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے خراب پرفارمنس کے باوجود کپتان روہت شرما ٹیم میں برقرار رہیں گے

ممبئی (پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے خراب پرفارمنس کے باوجود کپتان روہت شرما ٹیم میں برقرار رہیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں ویرات کوہلی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے جب کہ جسپریت بمراہ نائب کپتان ہوں گے۔روہت شرما اور ویرات کوہلی کا انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں بھی کھیلنے کا امکان …

Read More »

پاکستان کو جنوبی افریقہ سے شکست لیکن کپتان شان مسعود نے 27 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے 27 برس بعد ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق شان مسعود نے جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کی فالو آن اننگ میں 145 رنز کی باری کھیلتے ہوئے جنوبی افریقی سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں کسی پاکستانی بیٹر کے سب سے زیادہ انفرادی اسکور کاریکارڈ اپنے …

Read More »

پاکستان سپر لیگ 10 کی ڈرافٹنگ کی تاریخ میں تبدیلی

لاہور(پاکستان امیج)پی ایس ایل 10 ڈرافٹنگ کی تاریخ تبدیل کردی گئی، ذرائع کے مطابق 13 جنوری کو ڈرافٹنگ تقریب لاہور میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی ڈرافٹنگ تقریب 11 کے بجائے 13 جنوری کو لاہور میں ہوگی۔ پی ایس ایل ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرافٹنگ تقریب کی ریہرسل 12 جنوری کو ہوگی۔ واضح رہے …

Read More »

سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو ہفتہ وار کتنے کماتے ہیں؟حیران کن انکشاف

لزبن(پاکستان امیج) مانچسٹر یونائیٹڈ اور ریال میڈرڈ کا آئیکون دنیا کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کھلاڑی ہے لیکن وہ سعودی پرو لیگ سے کتنا کماتا ہے؟ انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کے مطابق پروفیشنل فٹ بالر بننا بہت سے افراد کے لیے بچپن کا خواب ہوتا ہے اور یہ صرف بھرے ہوئے سٹیڈیم کے سامنے کھیلنے کا موقع نہیں ہے …

Read More »

بھارت کو زور دار جھٹکا، جسپریت بمراہ کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا امکان

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی پیسر جسپریت بمراہ کی کمر میں تکلیف کے سبب انگلینڈ کے خلاف وائٹ بال سیریز خطرے میں پڑ گئی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پیشِ نظر بمراہ کو انگلینڈ کے خلاف سیریز آرام کرایا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارڈر-گواسکر سیریز میں 150 سے زائد اوورز کروانے والے جسپریت بمراہ نے 32 وکٹیں …

Read More »

صائم ایوب اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کے ہمراہ کیپ ٹاون سے لندن کیلئے روانہ ہو گئے

کیپ ٹاؤن(پاکستان امیج)قومی بلے باز صائم ایوب اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کے ہمراہ کیپ ٹاون سے لندن کیلئے روانہ ہو گئے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر سپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ صائم ایوب پاکستان کرکٹ کا قیمتی اثاثہ ہیں، صائم ایوب کے علاج …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم کا اعلان کب تک کرنا ہو گا؟ تاریخ سامنے آ گئی

لاہور (پاکستان امیج )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کے اعلان کی آخری تاریخ سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈز کے نام جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 جنوری مقرر ہے جب کہ تمام ٹیموں کو 11 فروری کی رات 12 بجے تک اسکواڈز کو حتمی شکل دینا ہے۔ 11 فروری تک …

Read More »