ممبئی (پاکستان امیج)مسلسل خراب پرفارمنس اور شکستوں نے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت اور ہیڈکوچ گوتم گمبھیر میں اختلافات بڑھا دیے۔ شبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کے درمیان اختلافات کی خبریں ڈریسنگ روم میں زبان زد عام ہوچکی ہیں۔تاہم کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے اختلافات کی خبروں …
Read More »کھیل
پی ایس ایل10: بابراعظم، شاہین آفریدی، شاداب خان اور جیسن روئے کے لیے بڑے اعزاز کا اعلان
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ 10 کی ڈرافٹنگ میں بیٹرز کیٹیگری میں بابراعظم نے بہترین بیٹر کا پیپلز چوائس، شاہین شاہ آفریدی نے بہترین بولرجبکہ شاداب خان نے بہترین آل راؤنڈراورسب سے قیمتی کھلاڑی کا پیپلز چوائس ایوارڈ جیت لیا ہے، اسی طرح انگلینڈ کے جیسن روئے نے بہترین انفرادی بیٹنگ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ پیر کو لاہور میں ہونے …
Read More »بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکان
بھارت(پاکستان امیج)بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما چیمپئنز ٹرافی کے فوٹوشوٹ کیلئے پاکستان آسکتے ہیں اور وہ ممکنہ طور پر چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں کپتانوں کے پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے 37 سالہ روہت …
Read More »فاسٹ بولر احسان اللہ کا پی ایس ایل کے بائیکاٹ کا اعلان، بڑی وجہ بتا دی
لاہور(پاکستان امیج)فاسٹ بولر احسان اللہ نے پاکستان سپر لیگ کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا جس کی انہوں نے بڑی وجہ بھی بتا دی۔ واضح رہے کہ فاسٹ بولراحسان اللہ نے 2023 میں پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کی تھی، جس کے بعد انھیں اپریل 2023 میں نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے قومی ٹیم کی نمائندگی کا …
Read More »پی ایس ایل کی تمام ٹیموں کے مکمل سکواڈ سامنے آ گئے
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے جس کے بعد تمام ٹیموں کے مکمل سکواڈ سامنے آ گئے ہیں ۔ لاہور قلندرز لاہور قلندرز کے سکواڈ میں پلاٹینم کیٹیگری میں ڈیرل مچل ، فخر زمان ، شاہین شاہ آفریدی، ڈائمنڈ کیٹیگری میں حارث روف، کوشل پریرا، سکندر مرزا، گولڈ کیٹیگری میں عبداللہ …
Read More »روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان
نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق اس حوالے سےروہت شرما نے مشاورت مکمل کر کےریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے،وہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلینڈ کےخلاف بھارت میں ہونے والی ون ڈے سیریزمیں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ یاد رہے کہ …
Read More »حسن علی کا شادی کیلئے بیوی کی قربانیوں کا انکشاف، محبت کی داستان بھی سنا دی
لاہور(پاکستان امیج)حسن علی کا شمار پاکستان کےایک بہت ہی پیار کرنے والے قابل صلاحیت قومی کرکٹرز میں ہوتا ہے۔ میدان میں ان کے کھیلنے کا انداز اورباؤلنگ سٹائل ہمیشہ ان کے مداحوں کواپنی جانب کھینچ لیتا ہے۔ حسن علی نے ایک ہندوستانی لڑکی سمیعہ خان سے شادی کی ہے اور ان کی دو بیٹیاں ہیں۔ گذشتہ دنوں کرکٹر نے ایک …
Read More »احمد شہزاد کی پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کیلئے رجسٹریشن کی تردید
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کیلئے رجسٹریشن کی تردید کردی۔ قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پی ایس ایل اور پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) پر تنقیدی نشتر چلاتے ہوئے پی ایس ایل 10 میں رجسٹریشن کروانے کی تردید کردی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے …
Read More »چیمپئن ٹرافی کھیلنے کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا، صائم ایوب نے مداحوں سے دعا کی اپیل کردی
لندن(پاکستان امیج)پاکستانی نوجوان کرکٹر صائم ایوب نے اپنے بیان میں کہا کہ چیمپئن ٹرافی کھیلنے کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ قومی ٹیم کے آل رانڈر صائم ایوب نے لندن میں میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ میڈیکل پینل کے فیصلے کا انتظار ہے،میڈیکل رپورٹس کے باریمیں پی سی بی سے رابطہ کیا جاسکتا ہے،مداحوں سے اپیل ہے کہ …
Read More »چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریاں، آئی سی سی وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
راولپنڈی(پاکستان امیج)چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریاں، آئی سی سی وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا ۔وفد میں آئی سی سی ایونٹ منجمنٹ اور براڈ کاسٹر اور کمرشل اداروں کے نمائندے شامل تھے ۔آئی سی سی وفد پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ترقیاتی کام کا جائزہ لے گا۔ آئی سی سی کے 6 رکنی وفد میں براڈکاسٹرز اور ایونٹ مینجمنٹ …
Read More »
Pakistan Image