کیپ ٹائون (پاکستان امیج)کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین جاری میچ میں اسٹار بلے باز بابر اعظم نے گیند سے نشانہ بنانے والے جنوبی افریقی بولر ویان مولڈر کو کرارا جواب دے دیا۔ فالو آن کے بعد دوسری اننگز میں 141 رنز پر ایک بھی وکٹ نہ ملنے پر جنوبی افریقی بولر نے …
Read More »کھیل
چیئرمین پی سی بی کا صائم ایوب کو فوری علاج کیلئے لندن بھیجنے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی اوپننگ بلے باز صائم ایوب کو فوری علاج کیلئے لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے صائم ایوب سے رابطہ کیااور ان کی خیریت دریافت کی،پی سی بی کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی …
Read More »ہاردک کے بعد ایک اور بھارتی کرکٹر کی طلاق کی خبریں گردش کرنے لگیں
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی طلاق کے بعد ایک اور کرکٹر کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ ٹائمز ناؤ کی رپورٹس کے مطابق بھارتی اسپنر یوزویندر چاہل اور انکی اہلیہ دھناشری ورما کے درمیان معاملات ٹھیک نہیں چل رہے ہیں اور دونوں نے اپنے راستے جُدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا …
Read More »پی ایس ایل 10،ملتان سلطانز کا محمد رضوان سمیت 5 کھلاڑیوں کو ریٹین کرنے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے ریٹین کئے گئے کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آگئی، محمد رضوان، عثمان خان سمیت 5 کھلاڑی شامل ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کی ڈرافٹنگ تقریب 11 جنوری کو ہوگی جب کہ ایونٹ اپریل میں منعقد کیا جائے گا۔ پی ایس ایل 10 کیلئے بین الاقوامی کھلاڑی اپنی رجسٹریشن کروارہے ہیں جب کہ فرنچائزز بھی …
Read More »گلیڈی ایٹرز نے سرفراز کو دھوکا دیدیا، 9 سال بعد ڈرافٹ میں شامل
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز اور سابق چیمپئین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فرنچائز نے اپنے سابق کپتان سرفراز احمد کو ریلیز کردیا۔ گزشتہ روز پی ایس ایل 10 کیلئے تمام 6 فرنچائزز نے ایونٹ کیلئے برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 8 کھلاڑیوں کو ریٹین کیا۔گلیڈی …
Read More »کوہلی کے آسٹریلوی فینز کو غصہ دلانے والے اشارے، ان اشاروں کا مطلب کیا تھا؟
سڈنی(پاکستان امیج)بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی کی جانب سے آسٹریلوی فینز کو غصہ دلانے والے اشارے کیے گئے۔ ویرات کوہلی نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں تماشائیوں کی طرف اشارے کر کے اشتعال دلایا، انہوں نے بال ٹیمپرنگ سکینڈل سینڈ پیپر سٹائل میں تماشائیوں کی طرف اشارے کیے۔ سڈنی ٹیسٹ میں کھیل کے تیسرے روز ویرات کوہلی قائم مقام کپتان …
Read More »رونالڈو کا گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کو بیوی کہنا تنازع کھڑا کرگیا
پرتگال(پاکستان امیج)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دبئی میں 2024 کے گلوب ساکر ایوارڈز کی تقریب میں اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کو “میری بیوی” کہہ کر مخاطب کیا تو تنازع کھڑا ہوگیا۔ دبئی میں منعقدہ گلوب ساکر کی تقریب میں کرسٹیانو رونالڈو نے 2 ایوارڈز اپنے نام کیے جس میں بہترین مڈل ایسٹرن پلیئر اور ٹاپ گول اسکورر …
Read More »سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ
نئی دہلی (پاکستان امیج) سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کی بیٹی ثناء کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم وہ حادثے میں بال بال بچ گئی۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب کولکتہ سے رائچک جانے والی بس نے ثناء کی کار کو پیچھے سے ٹکر ماری جبکہ ثنا گنگولی گاڑی کے اندر موجود تھیں جسے …
Read More »صائم ایوب انجری کا شکار ہو کر 6 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے باہر
جوہانسبرگ (پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انجری کا شکار ہونیوالے صائم ایوب 6 ہفتوں کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر ہوگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، …
Read More »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے لاہور میں ذیلی دفتر کھولنے پر غور شروع کردیا
لاہور (پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے لاہور میں ذیلی دفتر کھولنے پر غور شروع کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں پی ایس ایل سمیت میگا ایونٹ کے انتظامات کیلئے کیلئے مختلف کمیٹیز کی تشکیل …
Read More »
Pakistan Image