لاہور(پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی سکواڈ جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ابتدائی سکواڈ جمع کروانے کا آج آخری روز ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ پی سی بی نے آئی سی سی کو 15رکنی سکواڈ بھجوادیا،پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کا اعلان نہیں کرے گا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ صائم …
Read More »کھیل
چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی سکواڈ میں ایک تبدیلی کا امکان
لاہور(پاکستان امیج)چیمپئنز ٹرافی کیلئے جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے والے سکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان نے سہہ فریقی سیریز کھیلنی ہے، سہہ فریقی سیریز کے لیے جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے والے اسکواڈ میں زیادہ تبدیلیاں نہیں ہیں، سہہ فریقی سیریز کے لیے فخر …
Read More »چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا دھچکا
نئی دہلی(پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان ہے۔بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچز نہ کھیلنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جسپریت بمراہ کی کمر میں سوجھن کی تشخیص ہوئی ہے، وہ بورڈر گواسکر ٹرافی کے سڈنی ٹیسٹ میں …
Read More »یزویندر چاہل کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر آر جے مہوش نے خاموشی توڑ دی
نئی دہلی (پاکستان امیج) آر جے مہوش نے بھارتی کرکٹر یزویندر چاہل کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی کرکٹر یزویندر چاہل اور ریڈیو جوکی، فلم پروڈیوسر، کانٹینٹ کریئٹر اور مصنفہ آر جے مہوش کی کرسمس منانے کے موقع پر لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس کے بعد ان کے بارے میں قیاس آرائی …
Read More »پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نئی ذمہ داری مل گئی
لندن (پاکستان امیج) پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ڈربی شائر کے ہیڈ آف کرکٹ کے ساتھ ناردرن سپر چارجرز کے ڈائریکٹر کی نئی ذمہ داری سنبھال لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 2024 کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر نے ڈویژن ٹو میں 14 میں سے ایک میچ جیت کر ٹیبل پرسب سے آخری پوزیشن حاصل کی …
Read More »بھارتی کرکٹر چہل بھی اہلیہ دھناشری سے طلاق پر بول پڑے
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی کرکٹ ٹیم کے رکن اور اسپنر یوزویندر چہل کی اہلیہ اور ڈانسر دھناشری ورما سے طلاق کی افواہوں پر اپنا ردعمل دیکر مداحوں کو حیران کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بھارتی سپنر یوزویندر چہل نے اپنے چاہنے والوں کی حمایت کا شکریہ ادا کیا اور اپنی تحریر …
Read More »بھارتی کرکٹر چہل بھی اہلیہ دھناشری سے طلاق پر بول اُٹھے
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے رکن اور اسپنر یوزویندر چہل کی اہلیہ اور ڈانسر دھناشری ورما سے طلاق کی افواہوں پر اپنا ردعمل دیکر مداحوں کو حیران کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بھارتی اسپنر یوزویندر چہل نے اپنے چاہنے والوں کی حمایت کا شکریہ ادا کیا اور اپنی تحریر کردہ بیان میں …
Read More »بھارتی ٹیم کی شرمناک شکست پر گوتم گھمبیر مشکل میں پھنس گئے
نئی دہلی (پاکستان امیج) سابق بھارتی کرکٹر منوج تیواری نے انڈین ٹیم کے موجودہ ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کو ‘منافق’ قرار دیدیا۔ انٹرنیشل کرکٹ میں بھارت کیلئے 12 ون ڈے اور محض 3 ٹی20 کھیلنے والے سابق کرکٹر منوج تیواری نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں ہار کا …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کیلئے غیر ملکی ٹیمیں کب پاکستان آئیں گی؟ پتا چل گیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد فروری کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چمپئنز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں فروری کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچیں گی، دونوں ٹیمیں میزبان ملک کیساتھ کراچی اور لاہور …
Read More »شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو ٹیم میں شامل نہ کرنے کا امکان
لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم جنوبی افریقا سے شکست کے بعد اب ویسٹ انڈیز سے ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ کرکٹ سیریز کیلیے تیار ہے جس کا ممکنہ اسکواڈ سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان دو ٹیسٹ میچز ملتان اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جس کے لیے مہمان ٹیم دو روز قبل …
Read More »
Pakistan Image