کھیل

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اپنے جال میں پھنسانے کیلئے بساط بچھا دی 

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ ہوم ٹیسٹ سیریز میں ویسٹ انڈیز کو قابو کرنے کیلئے اسپنرز کا جال بچھانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں شیڈول پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کیلئے اسپین فرینڈلی پچز بنائی جائیں گی تاکہ کالی اندھی کا اسپنرز کے ذریعے شکار کیا جاسکے۔ اسپنر …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی ، دبئی میں بھارت کے میچز سے پاکستان کو کتنی کمائی ہو گی ؟ جانئے

دبئی (پاکستان امیج)یو اے ای میں بھی چیمپئنز ٹرافی کے میچز سے پی سی بی کو بڑی آمدنی ہوگی، ٹکٹوں کی فروخت سے حاصل شدہ آدھی سے زیادہ رقم پاکستان کو ہی ملنا ہے، اس حوالے سے جلد تحریری معاہدہ ہو جائے گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد 19 فروری سے 9 مارچ تک …

Read More »

قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عباس کو 4 سال تک کِس کے کہنے پر ٹیم سے باہر رکھا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

سنچورین (پاکستان امیج) جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس کو سابق کرکٹر مصباح الحق میچ کھلانے کے خلاف تھے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق سابق کرکٹر توصیف احمد نے انکشاف کیا ہے کہ سابق کپتان مصباح الحق محمد عباس کو ٹیسٹ کرکٹ کھلانے میں …

Read More »

پی ایس ایل 2025 کی ڈرافٹنگ کا وینیو گوادر سے لاہور منتقل کیے جانے کا امکان

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو گوادر سے لاہور منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 10 کے لاجسٹک مسائل کی …

Read More »

پے در پے شکست،روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی (پاکستان امیج)ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں کلین سوئپ اور آسٹریلیا میں پے در پے شکستوں کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روہت شرما آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے آخری میچ سڈنی ٹیسٹ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں …

Read More »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، بھارت کے فائنل کیلئے امکانات کم لیکن دوسری ٹیم کونسی ہو سکتی ہے؟ جانئے

لاہور (پاکستان امیج )آسٹریلیا سے شکست کے بعد بھارت کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی کی امیدیں تقریبا دم توڑ گئیں ہیں جبکہ آسٹریلیا کے پاس فائنل میں کوالیفائی کرنے کیلئے موقع موجود ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کو فائنل میں کوالیفائی کرنے کیلئے سڈنی ٹیسٹ جیتنا یا ڈرا کرنا ہوگا، بھارت کے پاس ورلڈ چیمپئن …

Read More »

پاکستان کیخلاف میچ کے آخری لمحات میں جنوبی افریقی کپتان کہاں چھپ گئے تھے؟ دلچسپ انکشاف

جوہانسبرگ (پاکستان امیج)پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے اختتامی لمحات میں جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما ٹوائلٹ میں چھپ کر بیٹھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد میڈیا سے بات چیت میں باووما نے کہا کہ لنچ بریک کے دوران زیادہ بات چیت نہیں ہوئی تھی، ہم سب صورتحال کی وجہ سے کافی پریشان تھے، پوری ٹیم نروس تھی، …

Read More »

پاکستان کو جنوبی افریقہ سے شکست کیوں ہوئی؟ کپتان شان مسعود نے اصل وجہ بتا دی

لاہور (پاکستان امیج)شان مسعود پھر ٹیم کی غلطیوں کا رونا رونے لگے، جنوبی افریقہ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد کپتان کہتے ہیں کہ ہم بدستور ایک ہی جیسی غلطیاں دہرا رہے ہیں، ہمیں تھوڑی اور محنت سے میچ کو اپنے حق میں فنش کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان …

Read More »

چوتھا ٹیسٹ، آسٹریلیا نے بھارت کو زور دار جھٹکا دیدیا

میلبرن(پاکستان امیج )آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم کے غرور کو خاک میں ملاتے ہوئے 184 رنز سے شکست دیدی جبکہ بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی دوڑ سے بھی باہر ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے بھارت کو جیت کیلئے 340 رنز کا ہدف دیا لیکن پوری بھارتی ٹیم صرف 155 رنز بنا کر …

Read More »

کوہلی کو ”مسخرہ، جوکر” کہنے کے بعد آسٹریلوی میڈیا نے تمام حدیں پار کردیں

اآسٹریلیا(پاکستان امیج)باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے دوران آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی کو جوکر اور مسخرہ کہنے کے بعد اب تمام حدیں پار کردیں۔ میلبرن میں کھیلے جارہے سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ڈیبیو کرنیوالے آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس سے الجھ پڑے تھے جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ ٹیسٹ کے آغاز پر 19 سالہ …

Read More »