کھیل

حارث رؤف کی جگہ ٹیم میں کس کو شامل کیا گیا؟نام سامنے آ گیا

لاہور(پاکستان امیج)سہ ملکی سیریزمیں نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں انجری کا شکار ہو نے والے فاسٹ بولر حارث رؤف باہر ہو گئے،ان کے متبادل قومی فاسٹ بولر کو شامل کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم میں فاسٹ بولر عاکف جاوید کو شامل کرلیاگیا، عاکف جاوید کو ٹرائی نیشن سیریز کے سکواڈ میں …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف میچ سے قبل بھارتی میڈیا نے نسیم شاہ کیخلاف بیان بازی شروع کر دی

لاہور (پاکستان امیج)چیمپئینز ٹرافی میں روایتی حریفوں کے درمیان ٹاکرے سے قبل بھارتی میڈیا نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کیخلاف بیان بازی شروع کر دی ۔ بھارتی میڈیا نے اپنی خود ساختہ رپورٹس میں انکشاف کیا ہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کے حکم کو نظر انداز کرتے ہوئے چیمپئینز …

Read More »

’ ان کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کرو‘ سابق کپتان قومی ٹیم کی کاکردگی پر برس پڑے

لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں شکست کے بعد فاسٹ بولنگ یونٹ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف نے سینئر فاسٹ بولرز خاص طور پر شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی:بھارتی کرکٹ بورڈ بمراہ کی جگہ کسے ٹیم میں شامل کرنے کا سوچ رہا ہے؟بڑا دعویٰ

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت کے کامیاب ترین فاسٹ بولر جسپریت بمراہ ان دنوں انجری کا شکار ہیں جن کی شمولیت کا فیصلہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں تاحال نہ ہوسکا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جسپریت بمراہ بھارتی ٹیم کیلئے ایک خاص بولر کا درجہ رکھتے ہیں جن کے ٹیم سے ڈراپ ہونے سے انڈین کرکٹ ٹیم کو بڑا …

Read More »

قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی، حارث رؤف کی چھٹی، اہم کھلاڑی شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ کیلئے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید کو سکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی سما نیوز ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث رؤف کی انجری کے بعد سلیکشن کمیٹی نے سر جوڑ لئے ہیں، ٹرائی نیشن …

Read More »

جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹزکی نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

لاہور(پاکستان امیج)جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹز کی نے ڈیبیو پر سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ میتھیو بریٹزکی نے ڈیبیو میچ میں 148 گیندوں پر 150 رنز بنائے، میتھیو بریٹزکی نے پانچ چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 150 رنز بنائے۔ میتھیو بریٹزکی سے پہلے ڈیبیو پر سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ ویسٹ …

Read More »

انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں ویرات کوہلی شامل ہوں گے یا نہیں؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی ٹیم کے نائب کپتان شبھمن گل نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کی فٹنس کوئی سنجیدہ معاملہ نہیں۔ انگلینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے بعد بات چیت کرتے ہوئے شبھمن گل نے ویرات کوہلی کی فٹنس کے متعلق اپ ڈیٹ دیتے ہوئے شیڈول ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں …

Read More »

ہربھجن سنگھ اور شعیب اختر ایک بار پھر آمنے سامنے،ایک دوسرے دھکے،ویڈیو وائرل

دبئی(پاکستان امیج)چیمپئنز ٹرافی 2025 کے آنے سے شائقین کرکٹ کا جوش و خروش بڑھ رہا ہے۔ اسی سلسلے میں بھارت کے سابق کھلاڑی ہربھجن سنگھ اور پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر شعیب اختر ایک بار پھر آمنے سامنے آئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں شعیب اختر اور ہربھجن سنگھ کو دبئی کے …

Read More »

نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ میچ، پولیس اہلکار نے تماشائی کو تھپڑ مار دیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے آنے والے تماشائی کو پولیس اہلکار نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جا رہے ایک روزہ میچ دیکھنے شہری پہنچا۔ تماشائی قذافی سٹیڈیم کے اندر جانا چاہ رہا تھا کہ پولیس …

Read More »

’’پاکستان میں کرکٹ کی دھوم‘‘ مریم نواز نے خوشی کا اظہار کس طرح کیا؟

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی اور اس سے قبل سہ ملکی ٹورنامنٹ کی رونق نے جہاں شائقین کرکٹ کے دلوں کی دھڑکن بڑھا رکھی ہے، وہیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی خوشی سے پھولی نہیں سما رہی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ملک میں کرکٹ ٹیموں کی آمد اورسہ ملکی ٹورنامنٹ کے آغاز پر اظہار تشکر کرتے ہوئے دہائیوں …

Read More »