اسلام آباد (پاکستان امیج)ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ میں خوشدل شاہ کی جگہ نہیں بنتی تھی۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں خوشدل کو چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں نہیں ہونا چاہیے تھا۔
Check Also
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …
Pakistan Image