لاہور(پاکستان امیج)قومی ویمن ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے ناراض ہوگئیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز ذرائع کے مطابق قومی ویمن ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کھیلنے سے انکار کردیا۔ کرکٹ سے بریک لے لی۔ ندا ڈار نے سوشل میڈیا پر لکھا گزشتہ کچھ عرصے سے پروفیشنلی اورمیری …
Read More »کھیل
کین ولیمسن پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے
لاہور(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے کرکٹر کین ولیمسن پاکستان سپر لیگ 10 میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کین ولیمسن نے لاہور میں کراچی کنگز کی ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کر لیا ہے۔ انہیں کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ 2025ء میں سپلیمنٹری کیٹیگری میں منتخب کیا تھا۔ …
Read More »شاداب خان نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا
راولپنڈی (پاکستان امیج) اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لیگ اسپنر شاداب خان نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں 88 اننگز میں 100 وکٹیں حاصل کرنے کا سنگ میل عبور کیا۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان شاداب خان کا پی ایس …
Read More »پی ایس ایل، کولن منرو اور افتخار احمد میں کھیل کے دوران لڑائی ہو گئی
راولپنڈی (پاکستان امیج) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے ایک اہم اور سنسنی خیز مقابلے کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر کولن منرو اور ملتان سلطانز کے اسپنر افتخار احمد کے درمیان سخت تلخ کلامی دیکھنے میں آئی، جب منرو نے افتخار پر ”چکنگ“ یعنی غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کا الزام لگا دیا۔ یہ واقعہ اس …
Read More »مہندراسنگھ دھونی روزانہ کتنا دودھ پیتے ہیں؟ آخر کار سابق بھارتی کپتان کھل کر بول پڑے
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے 5لیٹر دودھ پینے اور واشنگ مشین میں لسی بنانے والی افواہوں پر ردعمل دے دیا۔ حال ہی میں آئی پی ایل کی فرنچائز ٹیم چنئی سپر کنگز کے کپتان ایم ایس دھونی نے ایک پروموشنل ایونٹ میں شرکت کی تھی جس دوران سابق بھارتی کپتان سے سوال ہوا کہ …
Read More »’ اگر ملتان سلطانز کے پیسے بڑھائے تو میں۔۔‘ علی ترین نے پی سی بی کو واضح پیغام پہنچا دیا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سابق چیمپئین ٹیم ملتان سلطانز کے اونر علی ترین نے فرنچائز کو دوبارہ پیسے بڑھا کر نہ خریدنے کا عندیہ دیدیا۔ پی ایس ایل کی سابق چیمپئین اور تین بار کی رنز اَپ فرنچائز ملتان سلطانز کے اونر علی ترین نے مقامی پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ فرنچائز …
Read More »بھارتی کرکٹر شبمن گل اور سارہ ٹنڈولکر نے راہیں جدا کر لیں؟ بھارتی میڈیا میں ہنگامہ برپا
ممبئی (پاکستان امیج )بھارتی بلے باز شبمن گِل اور ماڈل سارہ ٹنڈولکر نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا جس کے بعد دونوں کی راہیں جدا کرنے کی خبریں زورپکڑ گئیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سارہ ٹنڈولکر بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کی بیٹی ہیں۔زیر گردش افواہوں کے مطابق سارہ ٹنڈولکر اور کرکٹر شبمن گِل ایک دوسرے …
Read More »میچ فیکسنگ،سابق کرکٹر نے نامور کھلاڑیوں کو بے نقاب کردیا
لاہور(پاکستان امیج)سابق کرکٹر اورسابق وکٹ کیپر راشد لطیف کا اپنی کتاب میں بڑے انکشافات کا اعلان ۔راشد لطیف کا کہنا تھا کہ سب بتاؤں گا کہ کرکٹ میں میچ فکسنگ کیسے ہوتی تھی؟ کون کرتا تھا؟ سابق کرکٹر راشد لطیف نے پاکستان کرکٹ میں میچ فکسنگ کے راز فاش کرنے کی دھمکی دے دی۔ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »بابراعظم کی چاہت فتح علی خان سے مقابلہ کی ویڈیو وائرل، مداح حیران
اسلام آباد(پاکستان امیج)اے آئی نے چاہت اور بابراعظم کا مقابلہ کرواڈالا؛ ویڈیو پر مداح حیران،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ویڈیو وائرل ہوگئی، مداحوں کے دلچسپ تبصرے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے دوران آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے معروف گلوکار چاہت فتح علی خان اور بابراعظم کے درمیان مقابلہ کروادیا گیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی …
Read More »اہم کرکٹر کو 4 سال قید کی سزا سنادی گئی، شائقین کےلئے بری خبر آگئی
آسٹریلیا(پاکستان امیج)سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر کو 4 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل سلیٹر نے 7 چارجز میں اپنا جرم قبول کیا جس میں گھریلو تشدد کا الزام بھی شامل ہے۔ کوئنز لینڈ کی ماروچیڈور ڈسٹرکٹ کورٹ نے مائیکل سلیٹر کا کیس سنا، مائیکل سلیٹر پر 2023 کے آخر میں …
Read More »
Pakistan Image