کھیل

چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ سے قبل دبئی پولیس کی وارننگ

دبئی(پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں ہاک بھارت میچ سے قبل دبئی کمیونٹی پولیس نے وارننگ جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی پولیس نے شائقین کرکٹ کو خبردار کیا کہ پاک بھارت میچ سے قبل سائبر فراڈ کرنیوالوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں تاکہ آن لائن فراڈ کو روکا جاسکے اور سینکڑوں ویب سائٹس بھی بلاک کردی …

Read More »

پاک، بھارت میچ بارش سے متاثر ہوا تو پاکستان سیمی فائنل کیلئے کیسے کوالیفائی کریگا؟

دبئی(پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں کل پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی لیکن بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا امکان ہے۔ ٹورنامنٹ کے ابتدائی میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 60 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ بھارت نے اپنے پہلے میچ میں بنگلادیش کو شکست دی …

Read More »

چیمپیئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان سامنے آگیا

دبئی(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی جیت کی توقع ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم پوری طرح تیار ہے، کل اچھا مقابلہ ہوگا، ٹیم ہارے یا جیتے، ہم ان کے ساتھ ہیں، چیزیں اوپر نیچے ہوتی ہیں ، انشاء اللہ پاکستان جیتے گا۔ چیئرمین پی سی …

Read More »

پاکستان اوربھارت چیمپئنز ٹرافی میں کتنی بار سامنے آئے اور کس کا پلڑا بھاری رہا؟ دلچسپ معلومات

دبئی(پاکستان امیج) کرکٹ کے روایتی حریف پاکستان اور بھارت اتوار، 23 فروری کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے، جہاں دنیا بھر کے کرکٹ شائقین اس سنسنی خیز مقابلے پر نظریں جمائے رکھیں گے۔ بھارت نے اپنی چیمپئنز ٹرافی مہم کا آغاز کامیابی سے کیا، جبکہ پاکستان کو افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا …

Read More »

4 سال کی شادی میں 18 ماہ کی علیحدگی اور پھر طلاق، وجوہات کیا؟

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے رکن اور اسپنر یوزویندر چہل کی اہلیہ اور ڈانسر دھناشری ورما کے درمیان 4 سالہ شادی اختتام پذیر ہوگئی اور دونوں نے ایک دوسرے کیساتھ علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بھارتی اسپنر یوزویندر چہل نے اپنے چاہنے والوں کی حمایت کا شکریہ ادا کیا …

Read More »

برطانوی ٹینس سٹار ایما ریڈوکانو کو ہراساں کرنے والا شخص دبئی میں گرفتار کرلیا گیا

دبئی (پاکستان امیج) دبئی میں برطانوی ٹینس سٹار ایما ریڈوکانو کو میچ کے دوران ہراساں کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپئن شپ کے دوران میچ کے دوسرے راؤنڈ میں ایما ریڈوکانو کو احساس ہوا تھا کہ ایک شخص سٹینڈ میں انتہائی قریب بیٹھ کر انہیں گھور رہا ہے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی، پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا کتنا امکان ہے؟ پیشگوئی سامنے آ گئی

دبئی (پاکستان امیج )دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم “رنگ آف فائر” پاکستان اور بھارت مقابلہ کرانے کیلئے تیار ہے اور شائقین بھی پُر جوش ہیں لیکن پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے امکانات ظاہر کر دیئے گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق دبئی میں منگل، 18 فروری کو بارش ہوئی، جس نے جمعرات کو بھارت اور بنگلا …

Read More »

محمد عامر نے شاہین آفریدی کے بولنگ ایکشن میں بڑی غلطی کی نشاندہی کر دی

لاہور (پاکستان امیج )فاسٹ بولر محمد عامر نے شاہین آفریدی کے بولنگ ایکشن میں غلطی بتادی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں فاسٹ بولر محمد عامر نے اسٹیج پر کھڑے ہوکر سمجھایا کہ شاہین انجری کے بعد سے اب تک کیا غلطی کررہے ہیں، اسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے۔ پروگرام میں شامل سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا …

Read More »

پاکستان کو زمبابوے اور آئرلینڈ کے ساتھ کھیلنا چاہیے، کامران اکمل

کراچی (پاکستان امیج)سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ سے شکست پر ٹیم کی کارکردگی پر کڑی تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ نے جب 280 رنز بنا لیے تھے تب ہی ہمارے ہاتھ سے میچ نکل گیا تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے 43 سالہ کامران اکمل نے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی اس جینئس کو دے دینی چاہیے جس نے فخر زمان کو نمبر 4 پر بھیجا، محمد حفیظ ٹیم مینجمنٹ پر برہم

لاہور(پاکستان امیج )قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر محمد حفیظ نے جارح مزاج اوپنر فخر زمان کو زخمی ہونے کے باوجود نمبر 4 پر بیٹنگ کرنے کے لیے بھیجنے پر ٹیم مینجمنٹ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی اس جینئس کو دے دینی چاہیے جس نے فخر زمان کو نمبر 4 پر بھیجا۔ ایک …

Read More »