کراچی (پاکستان امیج ) پاکستانی کرکٹرز شاہین شاہ آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام کو بدھ کے روز جنوبی افریقہ کے خلاف ٹرائی نیشن سیریز کے میچ میں آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی لیول1 کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا …
Read More »کھیل
آئی سی سی نے سرفراز احمد کو اہم اعزاز سے نواز دیا
لاہور(پاکستان امیج) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد کو چیمپئنز ٹرافی کا سفیر مقرر کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے سفیر مقرر کیے گئے ہیں جن میں 2017 کی چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بھی شامل ہیں۔ اس کے …
Read More »جنوبی افریقہ کیخلاف رضوان اور سلمان کی بیٹنگ دیکھ کر بھارتی دنگ رہ گئے
کراچی (پاکستان امیج) سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کے ریکارڈ ہدف تعاقب نے بھارتی میڈیا و یوٹیوبرز کو حیران کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے اہم معرکے میں پاکستان نے جنوبی افریقی ٹیم کے 353 رنز کے ہدف کے تعاقب کو محض ایک اوور قبل اور 4 وکٹوں …
Read More »’ مجھے کنگ نہ کہا کریں کیونکہ ۔۔‘ ناقص کارکردگی پر بابراعظم نے بیان جاری کر دیا
کراچی (پاکستان امیج )قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے اپیل کی ہےکہ انہیں کنگ شنگ کہنا بند کریں۔ سہ ملکی سریز میں جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹیم کی کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ جب بھی بیٹنگ کے لیے جاتا ہوں تو یہی سوچ کر جاتا ہوں کہ اچھا اسکور کرنا …
Read More »ون ڈے رینکنگ ، بابر اعظم کی پہلی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی
لاہور (پاکستان امیج) آئی سی سی نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، ون ڈے بیٹرز میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، بھارت کے شبمن گل ایک درجہ بہتری کے بعد دوسری پوزیشن پر آگئے ہیں اور اب بابر اعظم (786) سے صرف 5 پوائنٹس پیچھے ہیں جبکہ روہت شرما سابق پاکستانی کپتان سے 13 پوائنٹس پیچھے تیسرے …
Read More »باہر کے سٹیڈیمز دیکھ کر لگتا تھا ہم بہت پیچھے ہیں لیکن اب ہم آگے ہیں: محسن نقوی
کراچی (پاکستان امیج )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بھارت یا کسی میچ کی پریشانی نہیں، ٹیم کو ایک میسج ہے کہ اچھا کھیلیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ کراچی والوں سے جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کیا، …
Read More »’تیرا نائی میرا نائی، وسیم بھائی وسیم بھائی‘، فخر عالم نے وسیم اکرم سے اپنی شیو کیوں بنوائی؟
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف اداکار، گلوکار اور میزبان فخر عالم نے اپنے ساتھی میزبان، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو اپنی ایک نئی ذمہ داری سونپ دی ہے جو کرکٹ سے ہٹ کر ان کی حجامت کی ہے۔ فخر عالم، سابق کرکٹر وسیم اکرم اور وقار یونس کے ساتھ نجی ٹی وی چینل پر شائقین کے انتہائی مقبول سپورٹس شو …
Read More »بابراعظم کے موبائل فون گم ہونے کی حقیقت سامنے آ گئی، مداح ناراض
لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کا موبائل گُم ہونے سے متعلق بیان مارکیٹنگ اسٹنٹ نکلا۔ بابراعظم نے اپنا موبائل کھو یا چوری ہوجانے کی اطلاع سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری کی صورت میں شیئر کی۔ انہوں نے مداحوں کو اپنے ساتھ پیش آئی پریشانی کے حوالے سے بتایا کہ میرا موبائل فون کھو گیا …
Read More »بنگلہ دیش کی خاتون کرکٹر سہیلی اختر پر میچ فکسنگ کا الزام ثابت، 5 سال کی پابندی عائد
ڈھاکہ (پاکستان امیج )انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میچ فکسنگ کے الزام میں بنگلادیش کی ویمنز ٹیم کی اسپنر سہیلی اختر پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی۔ بنگلا دیشی کرکٹر سہیلی اختر پر ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2023 کے دوران میچ فکسنگ کے الزامات کے تحت کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں 5 سال کی پابندی …
Read More »عثمان قادر نے دلبرداشتہ ہو کر پاکستان چھوڑ کر کس ملک میں کھیلنے کا فیصلہ کر لیا؟
میلبرن (پاکستان امیج )پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر عثمان قادر کا کہنا ہے کہ میں نے اب آسٹریلیا میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا ہے، یہاں رہوں گا اور کھیلوں گا۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا پہلا پلان یہی ہے کہ اچھا پرفارم کروں، آہستہ آہستہ آگے بڑھوں اور ڈومیسٹک کھیلوں۔عثمان قادر کا …
Read More »
Pakistan Image