کھیل

فخر نے انجرڈ ہو کر پولین پہنچنے پر کیا کیا ؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (پاکستان امیج)چیمپئنز ٹرافی کے پہلےمیچ میں انجری کا شکار ہونے والے فخر زمان اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور پھوٹ پھوٹ کر روپڑے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 60 رنز سے شکست دی تھی۔ اس میچ میں فخر زمان فیلڈنگ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کی جگہ قومی ٹیم میں کس کھلاڑی کی شمولیت کا امکان ہے؟

کراچی(پاکستان امیج)انجری کے باعث فخر زمان کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے قومی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے متبادل کھلاڑی کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی فخر زمان کے انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ذرائع کا …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی، روہت شرما کا میچ سے قبل بڑا اعلان

لاہور (پاکستان امیج )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایک مشکل فارمیٹ ہے، ایک شکست ٹیم کو ناک آؤٹ مرحلے سے دور کرسکتی ہے ، ہمیں اس بارے میں سوچ کر زیادہ پاگل نہیں ہونا۔ دبئی میں بنگلادیش کے خلاف میچ سے قبل پریس کانفرنس میں بھارتی کپتان کا کہنا …

Read More »

بھارت کیخلاف میچ، قومی سکواڈ کراچی سے دبئی روانہ ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کیلئے قومی سکواڈ کراچی سے دبئی روانہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 23فروری کو بھارت کیخلاف میچ کھیلے گی،پاکستان ٹیم کل دبئی میں پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لے گی۔

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر نے چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ سے شکست کی وجہ بتادی

کراچی (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر نے چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ سے شکست کی وجہ بتادی۔ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ نیوزی لینڈ سے شکست کو بھول بھارت کے خلاف نئی …

Read More »

فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے

لاہور (پاکستان امیج ) قومی ٹیم کے اہم ترین اوپننگ بیٹسمین نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں انجری کا شکار ہونے کے بعد چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے کہا کہ فخر زمان دبئی روانہ ہونے والی ٹیم کے ہمراہ نہیں جا رہے، ان کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے۔کرکٹ بورڈ کا کہنا …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف افتتاحی میچ؛فخرزمان فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے

کراچی(پاکستان امیج)چیمپئنز ٹرافی کے افتتاح میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران فخرزمان انجری کا شکار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنزٹرافی کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا،میچ کے دوران چوکا روکنے کی کوشش میں قومی بلے باز فخرزمان انجری کا شکار ہو گئے اور گراؤنڈسے باہر چلے گئے۔

Read More »

ٹیم میں کیا تبدیلی کی گئی ہے؟کپتان محمد رضوان نے بتا دیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس ہو گیا، پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کافیصلہ کیا ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمدرضوان نے کہاکہ دفاعی چیمپئن ہونے کا پریشر نہیں ،اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے،ان کاکہناتھا کہ پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے،فہیم اشرف کی جگہ فاسٹ بولر …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان شاہینز کو شکست دیدی

کراچی(پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان شاہینز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔کراچی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 322 رنز اسکور کیے۔ کپتان محمد ہریرہ نے شاندار سنچری جڑتے ہوئے 12 چوکوں …

Read More »

نیوزی لینڈ اسکواڈ کاایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ

لاہور(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کاایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ ہوگیا۔نیوزی لینڈ کے اسکواڈ میں فرگوسن کی جگہ کائل جیمیسن کو شامل کرلیا گیا ہے نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے، فرگوسن کو وارم اپ میچ کے دوران پیر میں تکلیف ہوئی تھی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق میڈیکل پینل نے …

Read More »