پاکستان

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا،بشریٰ بی بی کی رہائی گیٹ نمبر 5سے کی گئی ۔رہائی کا عمل سپرنٹنڈنٹ جیل کے کمرے میں مکمل کیا گیا، بشریٰ بی بی سخت سکیورٹی حصار میں جیل سے روانہ ہو گئیں،پارٹی کارکنوں کی جانب سے بشریٰ بی بی کی گاڑی …

Read More »

زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی،چیف جسٹس پاکستان اور وکیل فاروق ملک میں مکالمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے عدالتی عملے نے کہاکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مقدمات کی سماعت کا آج آخری روز تھا،کل بینچ میں بیٹھنے کی کوئی کازلسٹ جاری نہیں کی گئی،چیف جسٹس نے 10مقدمات کی سماعت کی،10میں سے 4مقدمات کے فیصلے اور 6کو ملتوی کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وکیل فاروق ملک نےچیف …

Read More »

خوشخبری، سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہو گئی

کراچی(پاکستان امیج ) سونے کی قیمت میں مسلسل تیزی سے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 2300 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس سے ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 83 ہزار 100 روپےہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10گرام …

Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ایک بار پھر احتجاج کا اعلان

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر احتجاج کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ احتجاج کی تاریخ کا اعلان جلد کروں گا، اس بار پورے ملک کو بند کریں گے،ان کاکہناتھا کہ حکومت جو غیرآئینی کام کررہی ہے اس کا بندوبست کرنا ہوگا، حکومت بار بار آئین …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نورین نیازی کی 26اکتوبر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کاحکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نورین نیازی کی 26اکتوبر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے بہن نورین نیازی کی ملاقات کرانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق نے نورین نیازی کی درخواست پر سماعت …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی،جج شاہ رخ ارجمند نے بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار پر دستخط کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کے معاملے پر وکلا خالد یوسف اور رائے سلمان امجد عدالت …

Read More »

نامزد چیف جسٹس کی ذات سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ، پی ٹی آئی رہنما کا بیان

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ نامزد چیف جسٹس کی ذات سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران شعیب شاہین نے کہا کہ ترمیم جس طرح سے منظور ہوئی وہ سب کو پتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینئر …

Read More »

آرمی چیف کا پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس کا دورہ، کثیرالملکی مشق انڈس شیلڈ کا مشاہدہ

راولپنڈی(پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کثیرالملکی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ کیا، جہاں جنرل سید عاصم منیر نے کثیر القومی مشق …

Read More »

کراچی:گھریلو ملازمہ مالکن کو بے ہوش کرکے لاکھوں روپے، ڈالر اور سونا لے اڑی

کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں گھریلو ملازمہ مالکن کو بے ہوش کرکے لاکھوں روپے، ہزاروں ڈالر اور سونے کے زیورات لے اڑی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ واقعہ ڈیفنس خیابان بخاری میں پیش آیا جہاں گھریلو ملازمہ نے گھرکی مالکن کو بے ہوش کرکے گھر کا صفایا کردیا اور فرار ہوگئی۔ پولیس کا بتانا ہے …

Read More »

ٹریکٹروں درآمدی اور مقامی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پاکستان امیج)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹریکٹروں کی درآمدی اور مقامی سپلائی پر سیلز ٹیکس 10 سے بڑھا کر 14 فیصد کردیا ہے جس سے کاشتکاروں اور کسانوں کے لیے زرعی ٹریکٹرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے مقامی ٹریکٹر مینوفیکچرنگ کمپنیوں کے مطالبے کو پورا کرتے …

Read More »