زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی،چیف جسٹس پاکستان اور وکیل فاروق ملک میں مکالمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے عدالتی عملے نے کہاکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مقدمات کی سماعت کا آج آخری روز تھا،کل بینچ میں بیٹھنے کی کوئی کازلسٹ جاری نہیں کی گئی،چیف جسٹس نے 10مقدمات کی سماعت کی،10میں سے 4مقدمات کے فیصلے اور 6کو ملتوی کیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وکیل فاروق ملک نےچیف جسٹس سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آج آپ کا عدالت میں آخری دن ہے،آپ کیلئے نیک خواہشات ہیں،چیف جسٹس نے جواب نے کہا کہ زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *