پاکستان

توشہ خانہ ٹو کیس؛پرچہ ریمانڈ نہ ملنے پر ابتک بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری نہ ہوسکی

اسلام آباد(پاکستان امیج)توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور ہونے کے باوجود سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری نہ ہو سکی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پرچہ ریمانڈ نہ ملنے پر ابتک بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری نہ ہوسکی،سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کے اہلمدنے پرچہ ریمانڈ کی …

Read More »

سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پاکستان امیج ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروبار کے …

Read More »

تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی،جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس پاکستان کو خط، خصوصی بنیچ میں بیٹھنے سے انکار

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں، تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی بینچ میں بیٹھنے سے انکارکردیا، جسٹس منصور …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو دوپہر تین بجے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج تین بجے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی ، عدالت نے عمران خان کو آج سہ پہر تین بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا ۔ جسٹس …

Read More »

پاکستان آ کر بھارتی لڑکی نے اپنے پسندیدہ نوجوان سے شادی کرلی

لاہور(پاکستان امیج ) بھارتی خاتون نے تنہا پاکستان آ کر اپنے پسندیدہ شخص سے نکاح کر کے اپنی محبت حاصل کر لی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق گذشتہ دنوں لاہور میں انڈیا کی ریاست بھوپال سے آئی ندا نامی خاتون نے پاکستانی شہری فہد سے کورٹ میرج کر لی۔ ندا نے اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لیے انڈیا سے تنہا پاکستان …

Read More »

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی) کمپنی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع شاہو-1 کنویں میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لسٹڈ کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو اپنے …

Read More »

اسلحہ، شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کرانے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)عدالت نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈا پور کیخلاف غیرقانونی اسلحہ و شراب …

Read More »

مریم نواز کا پنجاب کارڈیالوجی کا دورہ، مریضوں کی عیادت، مسائل سنے

لاہور ( پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی۔ پنجاب کارڈیالوجی دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایمرجنسی وارڈ کا دورہ کیا، اس موقع پر پی آئی سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ری ویمپنگ پلان اور دیگر امورپر تفصیلی بریفنگ …

Read More »

بشریٰ بی بی کو عمران خان سے وفا کی سزا دی جا رہی ہے: بیرسٹر سیف

پشاور ( پاکستان امیج) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وفا کی سزا دی جا رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کی ضمانت خوش آئند ہے، مریم نواز دوسرے جعلی کیس بنانے کی تیاری نہ کریں، …

Read More »

پاکستان اور چین کا 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے لائن ون کیلئے فیز ون اور فیز ٹو دونوں کے الگ الگ معاہدے ہوں گے، فیز ون کے تحت 3.2 ارب ڈالر کا نیا معاہدہ آئندہ ماہ طے پائے جانے کا امکان ہے …

Read More »