اسلام آباد ( پاکستان امیج ) صدر مملکت آصف زرداری نے بیگم نصرت بھٹو کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر پیغام میں …
Read More »پاکستان
پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ کیلئے بین الاقوامی ایوارڈ
راولپنڈی (پاکستان امیج ) راولپنڈی میں تعینات پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ صدر انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (آئی اے سی پی) نے بوسٹن میں ایس پی بینش فاطمہ کوبین الاقوامی ایوارڈ برائے آئی اے سی پی 2024 سے نوازا۔ آئی اے سی پی ہرسال دنیابھرکے 40 سال سے کم …
Read More »سپریم کورٹ؛ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقات
اسلام آباد(پاکستان امیج )چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے چیمبرمیں ہوئی۔ سما ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ دونوں ججز میں پہلی ملاقات آج مقدمات کی سماعت سے قبل ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارک باد …
Read More »بجلی ہو نہ ہو، ادائیگی کرنا ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین پر بم گرادیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے آئندہ 7 سال کے جنریشن ٹیرف کی منظوری دے دی۔ بجلی استعمال ہو نہ ہو کپیسٹی پیمنٹ کرنا پڑےگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ کے الیکٹر ک کے جنریشن ٹیرف ڈیزل پر 44 روپے 33 پیسے سے 50 روپے 75 پیسے فی یونٹ …
Read More »توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظورکرلی، بشریٰ بی بی کی دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ضمانت منظور کی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی …
Read More »ایم ون موٹروے پر مسافر بس کا گیس سلنڈر پھٹ گیا، ہلاکتیں
اسلام آباد (پاکستان امیج) موٹر وے پر ایم ون ٹول پلازہ کے قریب ایک مسافر بس کا گیس سلنڈر پھٹنے سے بس میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ آج نیوز کے مطابق موٹروے پولیس نارتھ زون کے ترجمان محمد ثاقب نے بتایا کہ موٹروے پر بس جلنے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے …
Read More »بانی پی ٹی آئی کا ذاتی معالج سے طبی معائنہ کرانے کی درخواست پر جیل حکام کا جواب غیرتسلی بخش قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کا ذاتی معالج سے طبی معائنہ کرانے کی درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل حکام اور سٹیٹ کونسل کا جواب غیرتسلی بخش قرار دیدیا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے کہ آپ لوگوں کارویہ قابل تعریف نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا …
Read More »پاکستان کی مختلف بار کونسلز نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کو خوش آئند قرار دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی مختلف بار کونسلز نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کو خوش آئند قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سندھ، لاہور، خیبر پختونخوا، بہاولپور اور اسلام آباد بار کونسل نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے،بار کونسلز نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس …
Read More »حکومت کو ججز کی سکیورٹی کا معاملہ سنجیدگی سے لینا ہوگا،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے عدالتوں اور ججز کی سکیورٹی سے متعلق درخواست پر صوبائی اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کو ججز کی سکیورٹی کا معاملہ سنجیدگی سے لینا ہوگا، وفاق بھی سنجیدگی سے غور کرے، یہ ان کا بھی کام ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور …
Read More »معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کئے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں: محمد اورنگزیب
واشنگٹن (پاکستان امیج )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کئے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں۔ واشنگٹن میں ڈائریکٹرآئی ایم ایف سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنشن کی ذمہ داری پاکستان کیلئے بہت بڑا مسئلہ ہے، وفاقی …
Read More »
Pakistan Image