اسلام آباد(پاکستان امیج )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف کوئی درخواست آئی تو وہ آئینی بینچ کے پاس ہی جائے گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 239 میں آئین بنانے والوں …
Read More »پاکستان
کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار، ماجرا کیا ہے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج )کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے پاس ایک درخواست دائر کی ہے جو ستمبر 2024کے لئے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے حصے کے طور پر صارفین کو 0.16 روپے فی یونٹ واپس کرنے کے لئے …
Read More »بشریٰ بی بی کے بعد علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی بھی رہائی کا حکم آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی رہائی کا حکم دے دیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا تھا۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس …
Read More »صنم جاوید نے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی کے پشاور جانے کی وجہ بتادی
سرگودھا (پاکستان امیج) تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی محفوظ نہیں، یہاں پولیس کا جب دل چاہتا ہے گھروں میں گھس جاتی ہے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی لندن پلان کے تحت جب جیل گئیں تو وہ ڈیل تھی، ان کی رہائی پر …
Read More »سعودی عرب کا پاکستانیوں کیلئے ایک ہزار گھر تعمیر کرکے دینے کا اعلان لیکن یہ کن لوگوں کو ملیں گے؟ جانئے
اسلام آباد (پاکستان امیج) سعودی شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 2022ء کے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہونیوالے خاندانوں کیلئے ایک ہزار مستقل ڈیزائن شدہ مکانات کی تعمیر کیلئے ایک بڑے اقدام کا اعلان کیا ہے۔ صالح ظافرنے روزنامہ جنگ کیلئے لکھا کہ یہ منصوبہ کے ایس ریلیف …
Read More »عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کی سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے حوالے سے وزارت داخلہ کو ملنے والی سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز اسحاق خان نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کی وکلا سے ملاقات پر پابندی سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے اڈیالہ جیل کے …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئاسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم ی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیدیا۔ سماٹی وی کے مطابق عدالت نے کہاکہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز میڈیکل چیک اپ کیلئے بورڈ تشکیل دیں،میڈیکل بورڈ میں بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کو شامل کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے کہاکہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر …
Read More »بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ پر ہوئی، بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی رہائی کا بھی عندیہ دیدیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ پر ہوئی ہے، بانی پی ٹی آئی بھی جلد رہا ہوں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ سے کوئی تعلق نہیں تھا،بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ لسٹ میں نام نہیں تھا، بشریٰ …
Read More »اقوام متحدہ فلسطین و کشمیرکے مسلمانوں کوحق دلانے میں کردار ادا کرے:مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے اپیل کرتے ہیں کہ فلسطین اور کشمیر کے مسلمانوں کوحق دلانے میں کردار ادا کرے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اقوام متحدہ سے منسوب دن پر پیغام میں کہا کہ اقوامِ متحدہ امن، انسانی حقوق اور ترقی کے لئے امید کی کرن ہے- اقوام متحدہ نے …
Read More »بشریٰ بی بی رہائی کے بعد کہاں قیام کریں گی؟ وکیل خالد یوسف کا اہم بیان
راولپنڈی(پاکستان امیج)بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے بشریٰ بی بی کو آج رہا کردیا جائے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد یوسف چودھری نے کہاکہ بشریٰ بی بی رہائی کے بعد بنی گالہ جائیں گی،ان کاکہناتھا کہ بشریٰ بی بی کی تمام مقدمات میں ضمانت، کچھ میں …
Read More »
Pakistan Image