بشریٰ بی بی رہائی کے بعد کہاں قیام کریں گی؟ وکیل خالد یوسف کا اہم بیان

راولپنڈی(پاکستان امیج)بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے بشریٰ بی بی کو آج رہا کردیا جائے گا۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد یوسف چودھری نے کہاکہ بشریٰ بی بی رہائی کے بعد بنی گالہ جائیں گی،ان کاکہناتھا کہ بشریٰ بی بی کی تمام مقدمات میں ضمانت، کچھ میں بری ہو چکی ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس مٰیں ضمانت منظور کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کو رہا کرنے کا حکم دیاتھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *