پاکستان

خیبرپختونخوا: اورکزئی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس ٹیم پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

پشاور(پاکستان امیج )خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد مارے گئے۔ ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ صبح کے وقت پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، جس …

Read More »

وہ وقت دور نہیں جب چین معاشی سپر پاور ہوگا : اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں ہے کہ چین دنیا کی سب سے بڑی معیشت بننے جارہا ہے، وہ وقت دور نہیں جب چین دنیا کی معاشی سپر پاور ہوگا۔ اسلام آباد میں چین کی ترقی اور عالمی قیادت کے سفر پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

ترکیہ کے قومی دن پر دلی مبارکباد ،ترک عوام کی خوشیوں میں شریک ہیں :وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پیغام

لاہور (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کاترکیہ کے قومی دن پر تہنیتی پیغام جاری کر دیا گیا ہے ۔ اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا ہے کہ ترکیہ کے عوام کو قومی دن پر مبارکباد پیش کرتی ہوں،ترکیہ کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے صدق دل دعا گو ہوں،ترکیہ کے قومی دن پر ترک عوام کی …

Read More »

موجودہ حکومت جائز نہیں، آئین پاکستان میں ترمیم کیسے کر سکتے ہیں؟شبلی فراز

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ موجودہ حکومت جائز نہیں، سینیٹ اور قومی اسمبلی دونوں مکمل نہیں،یہ آئین پاکستان میں ترمیم کیسے کر سکتے ہیں؟ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینیٹر شبلی فراز نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ خیبرپختونخوا کے سینیٹرز کا نہ ہونا اور وہاں الیکشن نہ ہونا …

Read More »

توشہ خانہ 2کیس ؛بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پر فردجرم عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی(پاکستان امیج)توشہ خانہ 2کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پر فردجرم عائد نہ ہوسکی،عدالت نے عمران خان کو وکیل مقرر کرنے کیلئے آخری موقع دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوزکے مطابق اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2کیس کی سماعت ہوئی،کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی،بانی پی ٹی آئی کوکمرہ عدالت میں …

Read More »

ضلع کرم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید

پاراچنار(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے چار خیل میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ حملہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب ضلع میں بے یقینی صورتحال کی وجہ سے 15 لاکھ باشندوں کو روزمرہ کی اشیا کی شدید قلت …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ہو گئے،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات بھی متوقع ہے،دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سٹریٹجک شراکت داری پر بات چیت ہوگی،توانائی اور دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون کا جائزہ بھی …

Read More »

حکومت کو وارننگ ہے بانی پی ٹی آئی کی کوئی شکایت آئی تو پورا ملک بند کر دینگے: علی امین کی نئی دھمکی

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ بد ترین رویہ اختیار کیا ہوا ہے اور انہیں جیل میں سہولتیں نہیں دی جا رہیں۔ ایک ویڈیو پیغام میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ کبھی بانی پی ٹی آئی کی بجلی بند کردی جاتی ہے …

Read More »

تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو بھی ریلیف مل گیا

کراچی (پاکستان امیج ) تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو بھی ریلیف مل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو ہنگامہ آرائی کے 2 مقدمات سے بری کر دیا۔عدالت میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور دیگر کے خلاف مقدمات …

Read More »

بلاول بھٹو کو وزیرِ اعظم بنتا دیکھ رہا ہوں: منظور وسان کی نئی پیشگوئی

خیرپور (پاکستان امیج )پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے نئی پیشگوئی کر دی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ مستقبل میں کسی نہ کسی طرح بلاول بھٹو کو وزیرِ اعظم بنتا دیکھ رہا ہوں۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم میں جے یو آئی پیپلز پارٹی کا ساتھ …

Read More »