پاکستان

ڈیفنس کراچی کے ریسٹورنٹ میں کرسی پر خواتین کی لڑائی، ہوٹل میدان جنگ بن گیا

کراچی (پاکستان امیج) کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں 2 خواتین کے درمیان میز سے بغیر پوچھے کرسی اٹھانے پر جھگڑا ہوگیا، جہاں خواتین نے ایک دوسرے پر تھپڑ اور گھونسے برسائے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق پولیس کہنا ہے کہ کراچی میں ڈیفنس کے علاقے خیابان …

Read More »

سکیورٹی روٹ توڑنے کی کوشش، ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار

اسلام آباد(پاکستان امیج) پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے، ان کے خلاف مقدمہ کارسرکار میں مداخلت اوردیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ایمان مزاری اور ان کے شوہر نے …

Read More »

مرغی کے گوشت کی قیمت کم ہو گئی، انڈے مزید مہنگے

لاہور(پاکستان امیج) مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیاجبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت میں مزید 2 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق گزشتہ تین دنوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 26 روپے کی کمی ہو گئی ہے، مرغی کا گوشت آج 18 روپے فی کلو سستا ہوا۔ سرکاری نرخنامے کے …

Read More »

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کو دیکھتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں …

Read More »

26ویں ترمیم ،جوڈیشری اپنی حیثیت بحال کرے گی،فوادچودھری

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ 26ویں ترمیم کرکے عدلیہ کو کمزور کیا گیا،26ویں ترمیم،جوڈیشری اپنی حیثیت بحال کرے گی،کہا جارہا ہے کہ اب 27ویں آئینی ترمیم کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فوادچودھری کاکہناتھا کہ شعیب شاہین، رؤف حسن و دیگر پر کون سا مشکل وقت آیا،وہ تو خیبرپختونخوا میں بیٹھے کافی …

Read More »

پی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کیلئے پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتّفاق …

Read More »

جلاؤ گھیراؤ کیس: عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور(پاکستان امیج) انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔اس موقع پر وکیل کی جانب سے بانی پی ٹی …

Read More »

میرا کسی سے اختلاف نہیں ہوتا،لوگ خوامخواہ میرے پیچھے لگ جاتے ہیں ،شیر افضل مروت

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہاہے کہ میرا کسی سے اختلاف نہیں ہوتا،لوگ خوامخواہ میرے پیچھے لگ جاتے ہیں تو انہیں جواب دینا ضروری ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مارننگ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہاکہ علی امین گنڈاپور سے کوئی اختلاف …

Read More »

آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر، آج سے سکولوں کے اوقات تبدیل

لاہور(پاکستان امیج)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور کا پہلا نمبر ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سموگ کے باعث آج سے لاہور میں سکولوں کے اوقات تبدیل کردیئے گئے ہیں۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کے مطابق لاہور میں سرکاری و نجی سکولوں میں تدریسی عمل صبح 8 بج کر 45 منٹ پرشروع ہوگا اور اوقات …

Read More »

جسٹس یحییٰ آفریدی کا بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ میں پہلا دن،سوا گھنٹے میں 30مقدمات کی سماعت کی

اسلام آباد(پاکستان امیج)جسٹس یحییٰ آفریدی نے بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ میں پہلے دن سوا گھنٹے میں 30مقدمات کی سماعت کی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی نے بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ میں پہلے دن ساڑھے9 سے پونے 11بجے تک 30مقدمات کی سماعت کی،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ایک گھنٹہ 15منٹ میں 24مقدمات کی …

Read More »