پاکستان

نوجوان نے اپنی ماں اور 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا، افسوسناک انکشاف

سانگھڑ (پاکستام امیج )سانگھڑ میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ کرانے پر گھر میں فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں …

Read More »

ایک اور بھارتی لڑکی پاکستانی نوجوان کی محبت میں لاہور پہنچ گئی

لاہور(پاکستان امیج)بارڈر پار محبت اورشادی صرف کرکٹروں کی حد تک محدود نہیں ہے، بلکہ انڈیا سے تعلق رکھنے والی ایک عام خاتون محبت کی تکمیل کیلئے لاہور پہنچ گئی ہیں۔ ندا نے فہد سے مقامی عدالت میں کورٹ میرج کرلی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق لاہور کے باسی فہد کی محبت میں گرفتار انڈیا کے شہر بھوپال …

Read More »

سینئرسیاستدان اور معروف قانون دان لطیف کھوسہ نے اپنی پارٹی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی مشکل وقت سے نکل آئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی موروثی سیاست کےحق میں نہیں ہے، میرا سیاسی تجزیہ ہے بانی پی ٹی آئی نومبر میں رہا …

Read More »

لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرا نمبر

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب میں فضائی آلودگی (سموگ) نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 235 ریکارڈ کی گئی ہے۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے جوہر ٹاؤن کا ایئر کوالٹی انڈیکس 410، سید مراتب علی روڈ کا …

Read More »

نااہل ٹولے کو پتہ ہونا چاہئے پشاور پاکستان کا حصہ ہے لندن کا نہیں،بیرسٹر سیف کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل

پشاور(پاکستان امیج) مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف سمیت پوری ن لیگ کا بشریٰ بی بی کی پشاورموجودگی پراعتراض سمجھ سے بالاتر ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ نااہل ٹولے کو پتہ ہونا چاہئے کہ پشاور پاکستان کا …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں26ویں آئینی ترمیم کا کالعدم قرا ردینے کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے شہری نذیر احمد کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے کہاکہ اسی نوعیت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر ہو چکی ہے،لاہور ہائیکورٹ نے …

Read More »

سردیوں سے قبل ہی گیس صارفین کیلئے بری خبر

اسلام آباد(پاکستان امیج ) سوئی ناردرن اور سدرن نے گیس قیمتوں میں اضافے کے لیے درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس کی اوسط قیمت میں 64 روپے 16 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا ہے اور گیس کی اوسط قیمت 1810روپے36 پیسے فی ایم ایم بی ٹی …

Read More »

سونا پھر مہنگا ہوگیا

کراچی(پاکستان امیج )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونا 1600روپے مہنگا ہوگیا،جس سے فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2لاکھ 85ہزار روپے ہو گئی۔ دس گرام سونا 1372روپے اضافے سے 2لاکھ 44ہزار342روپے کا ہو گیا۔

Read More »

ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 80روپے فی کلو تک اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20سے 80روپے کلو اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ برانڈڈ گھی کی قیمت 370سے بڑھ کر 450روپے کلو ہو گئی جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت میں 440سے 530روپے فی کلو ہو گئی،مارکیٹ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عالمی …

Read More »

ایمان مزاری اور شوہر کا3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (پاکستان امیج) کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے کیخلاف کارسرکار میں مداخلت کے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر دونوں میاں …

Read More »