راولپنڈی (پاکستان امیج) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 26ویں ترمیم حکومت کے گلے پڑے گی اور کسی کو کچھ نہیں ملے گا اور 27 ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا۔ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ …
Read More »پاکستان
مولانا فضل الرحمان نے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
ڈیرہ اسماعیل خان (پاکستان امیج) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دو صوبوں میں امن و امان کی صورت حال مخدوش ہے، حکومت کی رٹ ختم ہوچکی ہے اور دہشت گرد آزاد گھوم رہے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق مولانا …
Read More »پی آئی اے کی نیلامی کو بڑا دھچکا لگ گیا ، پریشان کن انکشاف
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے حکومت کی کوشش میں چھ ممکنہ دعویداروں میں سے صرف ایک بولی جمع کرائی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق وزارت نجکاری کے ترجمان احسن اسحاق نے تصدیق کی کہ ایک نامعلوم بولی دہندہ نے منگل کی آخری تاریخ تک مطلوبہ ”پیشگی رقم“ نجکاری کمیشن کے …
Read More »کیا اسد عمر پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں ؟ حقیقت سامنے آ گئی
لاہور (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ صدر زرداری سے ملاقات کی خبر غلط ہے، دوسری کسی پارٹی میں جانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، فواد چوہدری بہت گولہ باری کررہے ہیں، ہاتھ ہلکا رکھیں۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو …
Read More »سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی” آج نیوز” کے مطابق بدھ کے روز بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہر جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ جہاں 100 انڈیکس میں …
Read More »ا ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو موصول ہو گیا ہے تاہم ثانیہ نشتر کے سینیٹ سے مستعفی ہونے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا ہے۔ یاد رہے …
Read More »پی ٹی آئی کی رہنما ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو موصول ہو گیا ہے تاہم ثانیہ نشتر کے سینیٹ سے مستعفی ہونے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا ہے۔ یاد رہے …
Read More »گیس پائپ لائن: پاکستان نے عالمی عدالت میں ایرانی مقدمے پر وکیل کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج ) ایران پاکستان گیس پائپ لائن میں تاخیر پر ایران کی جانب سے عالمی ثالثی عدالت میں دائر کئے جانے والے مقدمے پر پاکستان نے دفاع کے لئے قانونی فرمز اور وکیل کی خدمات حاصل کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے تین قانونی فرمز اور آسٹریلیا میں مقیم ایک اہم وکیل کی خدمات حاصل کی ہیں تاکہ …
Read More »میں اب جلسے نہیں دھرنے کی کوشش کرنی چاہئے، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے دھرنا واحد آپشن ہے، شیر افضل مروت
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت نے کہا کہ قیادت اور ورکرز کے درمیان اعتماد کا بحران پیدا ہوا ہے، ہمیں احتجاج کا طریقہ کار تبدیل کرنا چاہئے، ہمیں اب جلسے نہیں دھرنے کی کوشش کرنی چاہئے، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے دھرنا واحد آپشن ہے، پھر ہم اسٹیبشلمنٹ سے …
Read More »عمران خان کو جیل میں اچھا کھانا نہیں دیا جارہا ،اسی وجہ سے انکو الٹیاں ہوئیں: عمر ایوب
راولپنڈی(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں اچھا کھانا نہیں دیا جارہا جس سے انکو الٹیاں ہوئیں۔ راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ میرے وارنٹ گرفتاری جاری تھے اس لئے آج یہاں آگیا،چار شہروں میں …
Read More »
Pakistan Image