پاکستان

27ویں آئینی ترمیم کا بھی پہلے کی طرح مقابلہ کریں گے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (پاکستان امیج ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم بارے سنا ہے، اس بار بھی اسی طرح مقابلہ کریں گے جیسے پہلے کیا تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ یہ تمام بے بنیاد کیس بناتے …

Read More »

وزیراعظم کی بلاول کو پنجاب میں پاور شیئرنگ پر عملدرآمد کی یقین دہانی

لاہور(پاکستان امیج)پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں پنجاب کی سطح پر پاور شیئرنگ فارمولے کے حوالے سے گورنر سردار سلیم حیدر نے پی پی کا مقدمہ چیئرمین بلاول بھٹو کے سامنے پیش کر دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے معاملہ وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے گزشتہ روز ملاقات میں رکھ دیا۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو …

Read More »

محفوظ جیل منصوبہ ، پنجاب کی 43 جیلوں میں 9ہزار سے زائدجدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے پنجاب کی تمام جیلوں میں جدید کیمروں کی تنصیب کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ محفوظ جیل منصوبے کے تحت پنجاب کی 43 جیلوں میں 9200 جدید کیمرے نصب کیے جائیں گے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے …

Read More »

آئینی ترمیم ستائیسویں ہو یا اٹھائیسویں ہم مخالفت میں کھڑے ہوں گے: شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم ہو یا اٹھائیسویں ہم مخالفت میں کھڑے ہوں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی لیگل کمیٹی کے سربراہ سلمان اکرم راجا ہیں، وہ کسے لیگل ٹیم …

Read More »

ڈیل کے بغیر آج تک جیل سے کوئی باہر نہیں آیا،نورین نیازی

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کا کہنا ہے کہ ڈیل کے بغیر آج تک جیل سے کوئی باہر نہیں آیا، بانی پی ٹی آئی واحد ہوں گے جو ڈیل کے بغیر باہر آئیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق نورین نیازی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بانی …

Read More »

26 ویں ترمیم کے بعد رانا ثناء اللہ نے 27 ویں ترمیم سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول کے درمیان ملاقات میں ستائیسویں ترمیم پر اتفاق رائے جیسی کوئی بات نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق رانا ثناء اللہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو …

Read More »

مائیں بچیوں کو صرف گھر چلانا ہی نہیں ملک چلانا بھی سکھائیں: خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاکستان امیج )چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مائیں بیٹیوں کو صرف چمٹا ہی نہیں نشتر پکڑنا بھی سکھائیں، بچیوں کو گھر چلانا ہی نہیں ملک چلانا بھی سکھائیں، یہی ہمارے دین کا بھی تقاضا ہے۔ سرجانی ٹاو¿ن میں متحدہ قومی موومنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول کا کہنا تھا کہ …

Read More »

کراچی سے لاہور جانے والی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

رحیم یار خان(پاکستان امیج)خان پور میں کراچی سے لاہور جانے والی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ گرین لائن ایکسپریس تین نمبر پلیٹ فارم سے روانہ ہوئی، گیٹ نمبر 94 پر کانٹے کی فنی خرابی سامنے آئی جس کے بعد ڈرائیور نے کانٹا بروقت …

Read More »

یہ ڈرامے اب بند ہونے چاہئیں،درخواست گزار کو ضمانت کے باوجود کیوں دوبارہ گرفتار کیا؟پشاور ہائیکورٹ کے ریمارکس

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت کے باوجود شہری کو گرفتار کرنے سے متعلق درخواست پر چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ یہ ڈرامے اب بند ہونے چاہئیں،اس طرح کے کیسز میں ہم نے وزیراعلیٰ کو طلب کیا تھا،درخواست گزار کو کیوں دوبارہ گرفتار کیا؟ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت کے …

Read More »

بلوچستان بار کونسل، بلوچستان ہائیکورٹ بار نے بھی 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائرکردیں

لاہور(پاکستان امیج)26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کردی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بلوچستان بار کونسل، بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے درخواستیں دائر کیں،درخواستوں میں وفاقی سیکرٹری قانون اور تمام صوبائی چیف سیکرٹریز کو فریق بنایا گیا ہے،استدعا کی گئی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کو آئین کے بنیادی ڈھانچے کے برخلاف …

Read More »