اسلام آباد (پاکستان امیج)حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے دوران ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وفاقی وزارت پیٹرولیم نے موسم سرما کے لیے گیس لوڈمینجمنٹ کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق دسمبر اور جنوری کے سخت سردی والے …
Read More »پاکستان
پی ٹی اے نے انٹرنیٹ کے سست ہونے کی ایسی وجہ بتا دکہ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ فیس بک سمیت دیگر میٹا پلیٹ فارمز کی سست روی کی وجہ صارفین کی زیادہ تعداد ہونا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انٹرنیٹ میں خلل کے باعث سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی سست روی پر پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے انوکھی منطق …
Read More »بشریٰ بی بی پشاور جانے کی بجائے لاہور کیوں آ گئیں ؟ وجہ پتا چل گئی
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور پہنچ گئی ہیں۔ بشریٰ بی بی کی آج ایک ماہ بعد جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق بدھ کو اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے بعد بشریٰ …
Read More »نامور خواجہ سرا کی برہنہ ویڈیو وائرل
پشاور (پاکستان امیج) پشاو کے نامور خواجہ سرا ڈولفن ایان کی سوشل میڈیا پر برہنہ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، ڈولفن ایان نے پولیس کو کارروائی کی درخواست دیدی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق خواجہ سرا ڈولفن ایان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو دو سال پرانی ہے جو کہ زبردستی بنائی گئی تھی۔ انہوں …
Read More »مرغی کے گوشت کی قیمت میں 65 روپے کمی
لاہور(پاکستان امیج)مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، چار دنوں میں مرغی کی قیمت میں 65 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق گزشتہ روز مرغی کا گوشت 14 روپے سستا ہوا جبکہ آج مرغی کے گو شت کے نرخ میں مزید 15 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔پندرہ …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات آج کتنی سستی ہونے کا امکان؟مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کمی کی توقع ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یکم نومبر 2024 سے اگلے 15 دن کیلئے ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے تک جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول و ڈیزل کی …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کو کل پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو کل پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دیگر کیسز کی حفاظتی ضمانت دائر کررکھی ہے، عدالت نے اعظم سواتی کو کل ہائیکورٹ کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیدیا،اسلام …
Read More »لاہور میں نوجوان نے بیوی کو قتل کر دیا ، افسوسناک انکشاف
لاہور(پاکستان امیج )نواں کوٹ میں گھریلو جھگڑے پر ایک نوجوان نے مبینہ طور پر چھری کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا۔ ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق ملزم شاہد کا اپنے ماموں کے ساتھ لین دین کا تنازع تھا اور اسی تکرار پر ملزم نے چھری سے اپنے ماموں سلیم اور ممانی عفت پر حملہ کردیا۔ ترجمان نے بتایا کہ …
Read More »لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہفتے میں تین چھٹیاں ہونے کا امکان ، بڑی خبر
لاہور (پاکستان امیج)سموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر لاہور میں تعلیمی اداروں کو 3 روز جمعہ، ہفتہ، اتوار چھٹی دینے اور اوقات کار میں تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے۔ تفصیلاتک ے مطابق ترجمان ادارہ تحفظ ماحولیات کے مطابق فیصلہ نومبر کے پہلے ہفتے میں ہونے والے اسموگ اجلاس میں جائزہ لینے کے بعد ہوگا۔آئی کیو ائیر کے …
Read More »آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں دوسرے نمبر پر برقرار
لاہور(پاکستان امیج) آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں دوسرے نمبر پر برقرار ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 208 ریکارڈ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے امریکی قونصلیٹ کا ایئر کوالٹی انڈیکس 322، سید مراتب علی روڈ کا اے کیو آئی 213 اور جوہر ٹاؤن کے علاقے کا ایئر …
Read More »
Pakistan Image