اسلام آباد ( پاکستان امیج ) تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ 27ویں ترمیم نے آنا ہی آنا ہے چونکہ 26ویں ترمیم کا اصل مقصد پوری طرح حاصل نہیں ہوسکا ہے۔ ستائیسویں ترمیم نے آنا ہی آنا ہے چونکہ 26ویں ترمیم کا اصل مقصد پوری طرح حاصل نہیں ہوسکا ہے اور اب آئین …
Read More »پاکستان
فلائی جناح کا احسن اقدام، لاہور اور ریاض کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز
لاہور(پاکستان امیج)فلائی جناح، پاکستان کی کم لاگت والی ایئر لائن، اپنے بین الاقوامی نیٹ ورک کو وسعت دیتے ہوئے سعودی عرب کے شہر ریاض سے لاہور کو جوڑنے والی نئی ڈائریکٹ پروازوں کا آغاز کر رہی ہے۔ 15 نومبر سے یہ نیا روٹ پیر اور جمعہ کو ہفتے میں دو بار چلایا جائے گا۔ 6 دسمبر سے، پروازوں کی تعداد …
Read More »ایمان مزاری ، ہادی علی چٹھہ کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قراردیدیا، عدالت نے دونوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے حکم جاری کیا،چیف جسٹس نے کہاکہ لاہورہائیکورٹ کی گائیڈلائن کے مطابق ریمانڈ آرڈر ایسے …
Read More »مفتاح اسماعیل قاضی فائز عیسیٰ کے بارے میں کھل کر بول پڑے
اسلام آباد (پاکستان امیج) عوام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ثاقب نثار دونوں نے غلط فیصلے کیے اور اپنی آئینی حدود سے تجاوز کیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مفتاح اسماعیل نے تقریب سے خطاب کے دوران صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا …
Read More »ملکی تاریخ میں پہلی بار مسافر طیارے کی بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقلی
کراچی(پاکستان امیج)ملکی تاریخ میں پہلی بار مسافر طیارے کو بذریعہ سڑک ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مسافر بردار طیارے کو سڑک کے راستے کراچی سے حیدرآباد پہنچایا جارہا ہے اور طیارے کو بذریعہ سڑک ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے کا ملکی …
Read More »سکھ یاتریوں کیلئے پاکستان آمد پر کوئی ویزہ فیس نہیں ہوگی، سکھ یاتریوں کو ایئرپورٹ پر آدھے گھنٹے میں ویزہ ملے گا
لاہور(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے سکھ یاتریوں کیلئے پاکستان آمد پر کوئی ویزہ فیس نہیں ہوگی، سکھ یاتریوں کو ایئرپورٹ پر آدھے گھنٹے میں ویزہ ملے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا سے آئے سکھ یاتریوں کے 44 رکنی وفد نے ملاقات کی اور سٹیٹ گیسٹ …
Read More »کارساز حادثہ ، عدالت نے نتاشا دانش کو بری کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) شہر قائد کے علاقہ کارساز میں شہریوں کو گاڑی سے کچلنے کے واقعے کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کو عدالت نے متاثرین کی جانب سے معاف کرنے کے بعد کیس سے بری قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سٹی کورٹ میں کارساز واقعہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ …
Read More »امریکی اراکین کانگریس کا عمران خان کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئےامریکی اراکین کانگریس کے صدر بائیڈن کو لکھے خط کو ملکی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا، ارکان پارلیمنٹ نے خط امریکی کانگریس کے 62 ارکان کی پاکستان …
Read More »کراچی: نوجوان لڑکی پر تیزاب پھینکے کے جرم میں ماں اور 2 بیٹوں کو 14، 14 سال قید
کراچی (پاکستان امیج) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نوجوان لڑکی پر تیزاب پھینک کر زخمی کرنے کے مقدمے میں ملزمان ماں اور 2 بیٹوں کو 14، 14 سال قید کی سزا سنادی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نوجوان لڑکی پر تیزاب پھینک کر زخمی کرنے کے مقدمے کا فیصلہ …
Read More »پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) ملک بھر میں پاسپورٹ کی پرنٹنگ میں تاخیر سے نمٹنے کیلئے 10 پاسپورٹ پرنٹنگ ڈیسک ٹاپ مشینیں بیرونِ ملک سے پاکستان پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع وزارت خزانہ سے کہاہے کہ ملک بھر میں پاسپورٹ کی چھپائی میں تاخیر سے نمٹنے کیلئے تمام مشینیں اگلے ہفتے سے فعال ہو جائیں گیں۔ذرائع وزارت …
Read More »
Pakistan Image