پاکستان

نجکاری کمیشن کی پی آئی اے کی بولی کیلئے تیاریاں مکمل

اسلام آباد(پاکستان امیج)نجکاری کمیشن نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے )کی بولی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئے ٹینڈر12بجے کے بعد وصول کئے جائیں گے،پی آئی اے نجکاری کی حتمی منظوری نجکاری کمیشن بورڈ سے لی جائے گی، کابینہ کی نجکاری کمیٹی سے بھی قومی ایئر لائن …

Read More »

محسن نقوی کا لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو ’سبق ‘ سکھانے کا اعلان

اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کو فوری تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ لندن میں …

Read More »

” ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور “عمران خان جیل میں ہشاش بشاش ہیں: طلال چودھری

اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ اگر چھبیسویں ترمیم سے کوئی فائدہ نہیں ہوا تو تحریک انصاف والے اس کے ممبر کیوں بن گئے ہیں؟ یہ دو ڈھائی سال سے یہی سب کچھ کرتے آرہے ہیں چھبیسویں ترمیم پر بہت کچھ کہا لیکن کچھ ہوا ان لوگوں کو کہنے دیں۔ ہاتھی کے …

Read More »

سموگ پر دونوں پنجاب کو ملکر اقدامات کرنا ہونگے: مریم نواز

لاہور(پاکستان امیج )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سموگ کے معاملے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ دے دیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ سموگ کا مسئلہ سیاسی نہیں بلکہ انسانی ہے اور سموگ کے معاملے پر پاک بھارت ڈپلومیسی کی ضرورت ہے، جب تک دونوں پنجاب مل کر اقدام نہیں …

Read More »

معیشت کے گن گانے والے واشنگٹن میں وزیر خزانہ سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیں : زرتاج گل

اسلام آباد (پاکستان امیج) پارلیمانی لیڈر تحریک انصاف قومی اسمبلی زررتاج گل نے کہا ہےکہ وزیراعظم بتائیں پی ٹی وی پر آکر کہ چھبیسویں آئینی ترمیم سے عوام کو کیا فائدہ ہے یہ سامنے کیوں نہیں آتے۔ معیشت کے گن گائے جارہے ہیں جبکہ وزیر خزانہ کی ویڈیو ہے جس میں وہ واشنگٹن میں بیٹھے ہیں اور وہیں کے رپورٹر …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور شوہر کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے معروف وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کا انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا جبکہ عدالت عالیہ نے اسلام آباد پولیس کو نوٹس جاری کردیئے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے ایمان مزاری …

Read More »

کیا صوبائی حکومت نے سکیورٹی کے معاملے کو وفاق کے ساتھ اٹھایا ہے،پشاور ہائیکورٹ کے امن وامان سے متعلق کیس میں ریمارکس

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں امن وامان کی ابترصورتحال سے متعلق کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کیا صوبائی حکومت نے سکیورٹی کے معاملے کو وفاق کے ساتھ اٹھایا ہے،کیا وفاق صوبائی حکومت کے خط کا انتظار کرے گا آپ کی اپنی کوئی ذمہ داری نہیں؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا میں …

Read More »

عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب اور زین قریشی کا عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، عظمی خان، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب اور شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی کو …

Read More »

سپریم کورٹ میں زیرالتوا ءمقدمات کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمات کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئیں،تفصیلات میں روزانہ، ہفتہ وار، ماہانہ مقدمات نمٹائے جانے کی تفصیلات شامل ہیں۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق 29اکتوبر کو سپریم کورٹ میں 36مقدمات کا اندراج ہوا، سپریم کورٹ میں 29اکتوبرکو 124مقدمات نمٹائے گئے،گزشتہ عدالتی ہفتے میں 582مقدمات کا اندراج ہوا تھا،گزشتہ …

Read More »

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آذربائیجان کی قومی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

راولپنڈی ( پاکستان امیج ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آذربائیجان کی قومی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دورہ آذربائیجان کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی ہے۔ملاقات …

Read More »