اسلام آباد ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کو کل پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو کل پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دیگر کیسز کی حفاظتی ضمانت دائر کررکھی ہے، عدالت نے اعظم سواتی کو کل ہائیکورٹ کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیدیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے حکم جاری کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *