ایمان مزاری ، ہادی علی چٹھہ کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قراردیدیا، عدالت نے دونوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے حکم جاری کیا،چیف جسٹس نے کہاکہ لاہورہائیکورٹ کی گائیڈلائن کے مطابق ریمانڈ آرڈر ایسے ہوتے ہیں،شارٹ آرڈر کر دیتے ہیں، جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا جائے،عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *