لاہور (پاکستان امیج) لاہورائیرپورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر سے 670 گرام ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کر لیے گئے۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کے مطابق راولپنڈی میں کورئیر کے آفس میں برطانیہ سے بھیجے گئے پارسل سے 4 گرام کوکین اور 10 گرام ویڈ جبکہ جی ٹی روڈ کے قیرب ملزم سے 3 کلو 400 گرام …
Read More »پاکستان
علی امین گنڈاپور نے احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے سرکاری ملازمین کی رہائی پر بڑا اعلان کر دیا
پشاور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے ون سٹیپ پروموشن کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج میں گرفتار سرکاری ملازمین رہائی کے بعد پشاور پہنچ گئے۔ علی امین گنڈاپور نے رہا ہونے والے ملازمین کا استقبال کیا اور پھولوں …
Read More »اسلام آباد میں بہادر خاتون نے کار چور کو دبوچ کر واردات ناکام بنادی
اسلام آباد (پاکستان امیج) بہادر خاتون نے ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے کار چوری کرنے والے شخص کو دبوچ لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بہادر خاتون نے سیکٹر بی 17 میں ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی جس میں خاتون نے کار چوری کرنے والے شخص کو دبوچ لیا، خاتون کی آواز سن کر دیگر فیملی ممبران …
Read More »سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرےروز بھی بڑی کمی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا 2500 روپے سستا ہوگیا،فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے ہو گئی،دس گرام سونے کا بھاؤ 2144 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 44 ہزار 84 روپے ہوگیا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے …
Read More »جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، بانی پی ٹی آئی کا صحت جرم سے انکار
اسلام آباد(پاکستان امیج)جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو چالان کی نقول فراہم کر دیں تاہم سابق وزیراعظم نے فرد جرم صحت سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو نقول فراہمی کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ …
Read More »پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے سنہری موقع ، حکومت نے بڑا علان کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے پاسپورٹ کے حصول کے خواہش مند شہریوں کے لیے بڑی شرط ختم کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی وجیونیوز کے مطابق محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کردی گئی ہے جس کے بعد اب شہری پاکستان کے کسی بھی شہر میں موجود پاسپورٹ آفس سے پاسپورٹ بنواسکیں …
Read More »انسداددہشتگردی عدالت نے اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداددہشتگردی عدالت نے ہائیکورٹ حکم کی روشنی میں اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جج انسداد دہشتگردی عدالت طاہر عباس سپرا نے اعظم سواتی کو 14روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کو کالعدم قرار …
Read More »وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خواجہ سرا ڈولفن ایان کی نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے معاملے پر بڑا قدم اٹھالیا
پشاور(پاکستان امیج )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور نے خواجہ سرا ڈولفن ایان کی نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ملزمان گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کر دی۔ ایس پی سٹی احسان شاہ کے مطابق متاثرہ خواجہ سرا نے ایف آئی اے سائبرکرائمز میں درخواست دی ہے کہ اس کی …
Read More »پولیو ٹیم سے ناروا سلوک پر 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
کراچی (پاکستان امیج) ناظم آباد بلاک 3 میں پولیو ٹیم سے ناروا سلوک پر 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایک خاتون فرحانہ نے اپنے بچوں کو نہ صرف پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا بلکہ پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر مامور لیڈی کانسٹیبل پر تشدد کیا۔ خاتون کے شوہر عمران اور اس کے …
Read More »آج جمعہ کو موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا
لاہور(پاکستان امیج)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور بلوچستان کے دیگر اضلاع اور گردونواح میں بھی موسم خشک اور اکثر پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ پنجاب کے ان …
Read More »
Pakistan Image