پاکستان

مریم نواز سرکاری تبادلوں پر پابندی عائد نہیں کر سکتیں: لاہور ہائی کورٹ

لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ پنجاب کے سرکاری ملازمین کے تقرر و تبادلوں پر پابندی کا نوٹیفیکیشن کالعدم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس عاصم حفیظ نے وزیراعلٰی مریم نواز کا سرکاری ملازمین کے تبادلوں پر پابندی کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا۔یکم مارچ کے نوٹیفیکشن میں پنجاب حکومت نے …

Read More »

بشریٰ بی بی نے لاہور میں مزید ٹھہرنے کا فیصلہ کس کے کہنے پر کیا ؟ پتا چل گیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مزید کچھ دن زمان پارک میں رکنے کا ارادہ کرلیا، بشری بی بی مزید 2 سے 3 روز قیام کریں گی۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اس وقت زمان …

Read More »

پی ٹی آئی نے عمران خان کا نام چانسلر کے امیدواروں کی فہرست سے نکالنے پر آکسفورڈ یونیورسٹی کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

لندن (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا نام چانسلر کے انتخاب کیلئے جاری فہرست میں شامل نہ کرنے پر آکسفورڈ یونیورسٹی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل کوآرڈی نیٹر و مشیر ذلفی بخاری نے وکلا کے ذریعے یونیوسٹی سے جواب طلب کرلیا۔وکلا …

Read More »

لاہور میں بدستور سموگ ، فضائی آلودگی کا گزشتہ برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، حد نگاہ صفر

لاہور(پاکستان امیج )لاہور میں گرین لاک ڈاون بھی سموگ میں کمی نہ لا سکا اور فضائی آلودگی کے باعث عوام کی زندگی اجیرن بن کر رہ گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق لاہور شہر میں لگنے والے 11 علاقوں کے گرین لاک ڈاون بھی سموگ میں کمی نہ لا سکے، شہر میں فضائی آلودگی کا گزشتہ سالوں کا ریکارڈ بھی …

Read More »

مشتبہ شخص کو 3 ماہ حراست میں لیا جا سکے گا، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کا بل اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (پاکستان امیج) قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظوری کیلئے قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے جس کے تحت کسی بھی مشتبہ شخص کو 3 ماہ تک حراست میں رکھا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی ترمیم بل 2024 وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کیا …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی 4 سال کی کم ترین سطح پر،پہلے چار ماہ شرح اوسطاً 8.67 فیصد رہی

اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان کی افراط زر 4 سال کی کم ترین سطح پر لیکن دباﺅبرقرار، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شرح میں کٹوتی کی ضرورت، طویل بلند شرح سود ترقی کو روک سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اکتوبر 2024 میں پاکستان کی افراط زر کی شرح ستمبر میں 6.93 فیصد سے تھوڑا سا بڑھ کر 7.17 فیصد ہو …

Read More »

پشاور میں کھلونا سمجھ کر گھر لایا گیا دستی بم پھٹنے سے 4 بچے زخمی

پشاور (پاکستان امیج) پشاور کے تھانہ ریگی کی حدود میں دستی بم پھٹنے سے 4 بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ریگی کے حدود نورگھڑی کے علاقے میں کرکٹ گراؤنڈ میں بچے کھیل رہے تھے۔ بچوں کو گراؤنڈ کے قریب نالے سے پرانا دستی بم ملا، ایک بچہ دستی بم کھلونا سمجھ کر اپنے ساتھ گھر لے آیا کہ …

Read More »

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، اس سرمایہ کاری سے پاکستان کی معیشت کو مزید تقویت ملے گی، پاکستان کی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، مہنگائی 6.9 فیصد پرآ گئی ہے، ریکارڈ ترسیلات پاکستان میں آئیں، شرح سود میں کمی …

Read More »

پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس پر کن ممالک میں گاڑی چلائی جا سکتی ہے؟ نام سامنے آ گئے

سلام آباد (پاکستان امیج) پاکستانی شہری اب پاکستان کے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس (IDL) کے ذریعے 132 ممالک میں گاڑی چلا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس پیشرفت کا مقصد پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک سفر کی سہولت فراہم کرنا ہے، جس سے وہ مختلف ممالک میں بغیر کسی اضافی دستاویزات کی قانونی طور پر گاڑی چلا سکتے ہیں۔ ریاستہائے متحدہ …

Read More »

انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل، گرفتاری کی مدت بڑھا کر 6 ماہ کردی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں مزید ترمیم کا بل ملک کے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) میں پیش کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل پیش کیا، انسداد دہشت گردی ترمیمی بل غور کے …

Read More »