انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی،انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5پیسے کم ہو کر 277روپے 80پیسے ہو گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *